وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر کی ملاقات
وزیر اعظم سے ممبرقومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر نے ملاقات میں اپنے حلقے سے متعلقہ امور پر بریف کیا اور ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
عیدالاضحیٰ کے مقدس ایام میں “ستھرا پنجاب” نے اپنی شاندار کارکردگی اور بہترین انتظامات سے عوام کے دل جیت لیے۔ تین دن مسلسل جاری صفائی آپریشن، آلائشوں کی فوری تلفی اور ہر شہر و علاقے میں صفائی کے بہترین انتظامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ “ستھرا پنجاب” عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ایک فعال اور منظم ادارہ ہے۔
جب لوگ عید کی خوشیوں میں مصروف تھے، اُس وقت “ستھرا پنجاب” کے محنتی ورکرز اور افسران دن رات میدانِ عمل میں موجود رہے۔ انہوں نے اپنی خوشیوں اور آرام کو پسِ پشت ڈال کر پنجاب بھر میں صفائی کے نظام کو بہترین انداز میں برقرار رکھا۔ ہر گلی، کوچے اور بازار میں صفائی کے شاندار انتظامات نے شہریوں کو ایک صاف، خوبصورت اور خوشگوار ماحول فراہم کیا۔
یہ تمام کامیابیاں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی بہترین قیادت اور عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔ ان کے وژن “صاف ستھرا پنجاب” کو حقیقت کا روپ دینے میں “ستھرا پنجاب” ٹیم نے بھرپور کردار ادا کیا۔ ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے عوامی خدمت اور صفائی کے نظام کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھا۔
“ستھرا پنجاب” کے تمام افسران، سپروائزرز اور ورکرز مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے عید کے تینوں دن مسلسل محنت، ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔ ان کی یہ کاوشیں یقینی طور پر عوامی خدمت کی بہترین مثال ہیں۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A@BilalRixwan1@HamzaaRizwan11
Get well soon, my Super Chief Minister @MaryamNSharif A true leader is known not only by vision and hard work, but also by the love and prayers of the people. Wishing you a speedy recovery and good health. Punjab needs your energy, dedication, and leadership back stronger than ever. 🤍
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے پنجاب کی اس دلیر بیٹی کو جس نے پنجاب کے اپنے دو سالہ اقتدار میں پنجاب کے باسیوں کو صحت ، تعلیم ، صفائی جیسے معاملات میں بہترین سہولیات فراہم کیں۔فرسودہ اراضی سسٹم سے جان چھڑانے کے ساتھ ساتھ قبضہ مافیا کو بھی نکیل ڈالی۔کسانوں کو جدید زرعی آلات اور مشینری کی خریداری کے لئے کسان کارڈ جاری کیے۔ہمت کارڈ ، رحمت کارڈ کے ذریعے تاریخ میں پہلی بار مستحق افراد کو رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی
پورا پنجاب اپنی اس مسیحا کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے
@MaryamNSharif
میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے صوبے کی ترقی اور خوبصورتی کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا اور عملی اقدامات کے ذریعے اسے حقیقت میں بدل کر دکھایا۔ امید ہے کہ یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا
@MaryamNSharif
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر میاں چنوں میں فیلڈ ہسپتال عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ فعال ہے، جہاں شہریوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور صحت کی بنیادی ضروریات کو ان کی دہلیز پر پورا کرنے کے لیے مسلسل خدمات جاری ہیں۔
"امن کے فاتح! 🇵🇰
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں!
"امن کے فاتح! 🇵🇰
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں!
"امن کے فاتح! 🇵🇰
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں!
#امن_کا_پیغام#پاکستان_زندہ_باد#شہباز_شریف#عاصم_منیر"
"امن کے فاتح! 🇵🇰
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں!
#امن_کا_پیغام#پاکستان_زندہ_باد#شہباز_شریف#عاصم_منیر"
I had a warm and substantive conversation with President Masoud Pezeshkian of Iran, this afternoon.
I conveyed my deep appreciation for the wisdom and sagacity of the Iranian leadership in accepting Pakistan’s offer to host peace talks in Islamabad later this week to work jointly for the return of peace to the region.
President Pezeshkian reaffirmed Iran’s participation in the upcoming negotiations and expressed appreciation for Pakistan’s efforts, while conveying his best wishes for the people of Pakistan.
Pakistan remains committed to working closely with all its friends and partners to advance peace and stability in the region and beyond.
@drpezeshkian
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
الحمدللہ پاکستان امریکہ اور ایران جنگ رکوانے میں کامیاب ہوگیا
ایران اور امریکہ نے جاری جنگ 2 ہفتے روکنے کے لیے پاکستان کی درخواست مان لی
10 اپریل کو اسلام آباد میں ایران اور امریکہ
کے درمیان مذاکرات ہونگے
@CMShehbaz@PMLNISBOfficial
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 A regional source says “some good news” could emerge soon, with a deal potentially being finalized tonight, led by Pakistan’s Army Chief, Field Marshal Asim Munir, according to CNN.
Less than 2 hours remain until the deadline set by President Trump for Iran to reopen the Strait of Hormuz.