1965 میں جعلی فتح کا اعلان کیا گیا،پوچھا آپ نے؟انہوں نے سیاچِن ہارا، آپ نے پوچھا ان سے؟انہوں نے کارگل ہارا آپ نے پوچھا؟:خواجہ محمد آصف کا ماضی میں دیا گیا بیان
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
"الحمدالللّه۔ آپ سب کو مبارک ہو۔ علامہ اقبال 21 اپریل، 1938 کو پیدا ہوئے" -
ن لیگی فارم 47 MPA ، رانا محمد ارشد
قابلیت کی انتہا۔ تاریخ وفات کو تاریخ پیدائش بنا ڈالا۔
اس حرام خور ملا نے اپنی اس دنیا کی زندگی کو بچانے کے لیے اور اپنے مالکوں کو بچانے کے لیے کس طرح اللہ پہ جھوٹ باندھا رسول اللہ پہ جھوٹ باندھا اور قران پہ جھوٹ باندھا
پوری ویڈیوز دیکھیں۔🙏👇
غزوہ احد 313 بمقابل ایک ہزار میدان کربلا 72۔
ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے امریکہ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
مہنگائی اللہ کی نعمت ہوتی ہے مہنگائی بہت اچھی چیز ہے کیونکہ جب مہنگائی ہوتی ہے تو پھر گھر کا ہر فرد کام کرتا ہے اور سب ایکٹو ہو جاتے ہیں
جتنی مہنگائی زیادہ ہو گی یہ اتنی ہی بڑی نعمت ہو گی اور لوگ اتنا ہی زیادہ کام کریں گے
جاوید چوہدری
🚨اسرائیل کی ایسی کی تیسی کروانے والا مرد مجاھد عمران خان جنہوں نے اسرائیل کا خوف ناک خون ریزی کرنے کا منصوبہ فلسطین میں تباہ کر دیا تھا یھی وہ اصل وجہ تھی عمران خان کو ہٹانے کی جنہوں نے پوری مسلم امہ کو اکٹھا کیا تھا👍❤️👍
🚨نواز شریف کو حامد میر کا چیلنج اگر ہمت ہے تو میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرونگا تم تردید کریں اس بات کی جب عمران خان 1997 میں پہلا الیکشن لڑ رہے تھے تم نے 20 نشستیں افر کی تھی جسکو عمران خان نے ردی میں پهینك دیا تھا🔥👍
🔴 مفتی شمائل ندوی صاحب کی بات درست ہے۔ اس طرح کی باتوں نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف محبِ وطنی کے نام پر کھڑا کر کے دشمن بنا دیا ہے۔ مسلمانوں پر قابض حکمرانوں نے ہمیشہ اپنی ناجائز حکمرانی کو قائم رکھنے اور لوگوں کو بنیادی حقوق، آوازِ حق اور انصاف کی بات سے دور رکھنے کے لیے درباری مولویوں سے من پسند اور خود ساختہ احادیث بنوائیں اور انہیں بیان کروایا۔ اس طرح ایک من پسند اسلام پیش کیا گیا، جبکہ اللہ اور رسول ﷺ کا دین اس سے بالکل مختلف، نہایت آسان اور انصاف پر مبنی ہے۔