اسد قیصر کو باجوہ کی کال آئی اور ایک دھمکی پر لیٹ گیا اور بھاگم بھاگ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروا دی۔
امین گنڈاپور کو پیغام آیا کہ کورکمانڈر صاحب ملاقات کے خواہشمند ہیں، اپنی کابینہ کے ہمراہ ح��ضری دینے پہنچ گیا۔ پھر اس کے بعد سالائے اعلیٰ محسن نقوی نے ملاقات کا شرف بخشا اور پھر مرکز میں ہائی پروفائل میٹنگز کی سعادت نصیب ہوئی۔
علی محمد خان جب پراسرار قید سے رہا ہوا تو بال اسی طرح سنورے ہوئے تھے، خط بنا ہوا تھا، سفید بے شکن لباس اور آنکھوں پر سیاہ چشمہ۔ اب پوچھیں تو کہتا ہے کہ بتا نہیں سکتا کہ کہاں قید تھا البتہ مجھ پر کوئی سختی نہیں ہوئی۔ جس دن عمران خان کا بیان آیا کہ یہ مجھے قتل کرنے کے درپے ہیں، اس دن یہ قومی اسمبلی میں اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا رہا۔
حماد اظہر ایک سال تک مفرور رہا لیکن ٹویٹر پر دستیاب تھا۔ دو تین دفعہ منظرعام پر آیا اور حیران کن طور پر ایجنسیوں سے بچ کر دوبارہ گمنام گوشے میں چلا گیا۔ وقفے وقفے سے ہمیں کہتا رہتا ہے کہ اگر میں گرفتار ہوجاؤں اور میرا کوئی بیان آئے تو یقین مت کریں۔ یعنی اسے اپنی کمزوری پر اتنا یقین ہے کہ جونہی وہ پکڑا گیا، فوراً عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کردے گا۔
شیرافضل مروت اس بات پر ناراض ہوکر کئی ہفتوں کیلئے لندن دبئی چلا گیا کہ اس کی رکنیت عمران خان نے معطل کردی۔ جس دن علی محمد خان ائیرپورٹ کا نام تبدیل کروا رہا تھا، اسی دن یہ بھی قومی اسمبلی میں پولیس والے کی پھٹی شرٹ کا واقعہ سنا کر سٹینڈ اپ کامیڈی کررہا تھا۔
عمر ایوب سے جب بھی پوچھا جائے کہ احتجاج کب کریں گے، وہ سختی سے ��انٹ کر کہہ دیتا ہے کہ ہم نہیں کریں گے۔ کل آزاد والوں کو انٹرویو میں بھی یہ بھی کہہ دیا کہ خان کو عدالتوں نے رہا کرنا ہے، ہم نے کچھ نہیں کرنا۔
شہریار آفریدی وقتاًفوقتاًہمیں یاد کرواتا رہتا ہے کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہی ہوتا ہے۔
لطیف کھوسہ ہر اس لفافے کے پروگرام میں شرکت کرتا ہے جس کا کام ہی عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانا ہے۔
حامد خان اتنا بے شرم ہے کہ قاضی فائز کے خلاف پریس کانفرنس تک نہ کرسکا۔
قصہ مختصر، عمران خان کیلئے عوام ہی نکلیں تو نکلیں، اس کی جماعت سے توقع مت رکھیں کیونکہ یہ سب ٹاؤٹ ہیں۔
عوام بھی اگر نہیں نکلتے تو چند ہفتوں کے اندر اندر عمران خان کو ختم کردیا جائے گا، فوج ہوگی، شریف خاندان ہوگا، زرداری ہوگا اور آپ اور آپ کی نسلیں ان کی غلامی میں جتی رہیں گی!!!
قاضی فائز عیسیٰ کے ٹبر کو میں 40 سال سے جانتا ہوں انکے بھای انور عیسیٰ سریلا سیمنٹ کوئٹہ کا قرضہ لے کر بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔ اوریا مقبول جان:-
اسی وجہ سے قاضی نے اوریا مقبول جان کو گرفتار کروایا ہے ۔۔۔
یہ پنجاب کے رکنِ اسمبلی اور صدر لاہور شیخ امتیاز محمود کی اہلیہ صائمہ امتیاز ہیں جو شام چھ بجے سے رات کے اس پہر تمام پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہر کو ڈھونڈ رہی ہیں اور انتظامیہ سے صرف یہ درخواست کررہی ہیں کہ ان کے شوہر کی خیر خیریت کاہی بتا دیں۔
کیا اسپیکر پنجاب اسمبلی اپنے رکنِ اسمبلی کے اغوا کا نوٹس لیں گے؟
https://t.co/gsAwKAxDsj
خان کی حکومت گرانے کے بعد ویگو ڈالے کی 300 گاڑیاں روزانہ بک رہیں ہیں، زرا غور کریں یہ کون استمعال کرتا ہے۔3سال میں 35000 گاڑیاں 450 ارب روپے کی بک چکی ہیں اور حکومت تو دیوالیہ پن کے قریب ہے تو یہ کون خرید رہا تھا؟ یہ الیکشن جتوانے کے انعامات میں الیکشن کنڈکٹ کروانے والے اے سی ڈی سی سمیت سب کو ملیں ہیں۔
بیکن ہاؤس کی آٹھویں جماعت کی سائنس کی کتاب کے ایک چیپٹر میں
Noise pollution
کا ہے۔ جس میں مسجد بنا کر آذان کی آواز کو آلودگی سے تعبیر کیا گیا ہے۔
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ
میں نہیں مانتی
🚨🚨اگر پنجاب کے لیڈرز حماد اظہر اور اسلم اقبال سامنے نہیں آ سکتے تو اِن کا عہدہ مجھے دیا جائے پھر میں پنجاب کے لوگوں کو نِکال کر دیکھاؤں گا
اعظم خان نیازی کی طرف سے عوام نکالنے کی آفر
جب کرنل کا دوست اتنے بے شرمی کے ساتھ علاقے کو خالی کرنے کا نوٹس دیتا ہے تو سوچو کہ کرنل کی کیا تیور ہوں گے
یہ جو قبضہ گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو کرنل گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
"میں حالت احرام میں ہوں اور آج خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہو کر حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کا بلکل جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا" -
پی ٹی آئی MNA، فہیم خان
Message from Imran Khan, Founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf, from Adiala Jail
1. I want to remind my nation that there have been two attempts on my life: first in Wazirabad, and then again at the Judicial Complex in Islamabad. The ISI stole the CCTV footage from Wazirabad, and the night before the attack in Islamabad, the ISI had taken control of the area where it happened.
Now they are even more nervous. In their panic, they have made my conditions in jail even tougher. The staff assigned to ensure that my food isn't poisoned has been changed for the fourth time. My cell is as hot as an oven. But despite these challenges, I will not give in or demand any special treatment.
The ISI controls all administrative matters related to my imprisonment. I’m saying it again: if anything happens to me, the Army Chief and DG ISI will be responsible.
There are rats in Bushra Begum’s room. They fall from above when she performs her prayers, and she has been complaining about this for three months. The court has now been informed.
2. I have already explained why the Islamabad rally was postponed. It had nothing to do with contacts with the establishment. This entire government runs on lies; I don’t even read the news about them. I have no contact with the establishment. If we do hold talks with them, it will only be for the sake of the country and the constitution.
3. Just like Israel asks Palestinians to forget about the past, you are asking me to forget the fraudulent elections! Peace and stability come from justice. The people of East Pakistan were seeking justice; they were not against us. Ensure that justice is served before talking about national reconciliation.
Cattle can be herded in a desired direction, not humans. Look at what happened in Bangladesh: the Army Chief, Chief Justice, and Police Chief were all loyal to the Prime Minister, but when the people took to the streets, they won their rights.
Despite everything, on February 8, 2024, in the elections, the nation rejected the false state narrative, especially concerning May 9th.
People admire the armed forces because they are seen as the defenders. Before the February 8th elections, a false flag operation was carried out against the nation, during which our people were subjected to violence and restrictions were imposed on our party. Yet, the people rejected the state narrative and made their stance clear.
An illegitimate Form 47 government has been imposed, which has no interest in institutional reforms. They have only increased borrowing and caused unprecedented inflation. Since all their wealth is stashed abroad, they don’t care whether Pakistan progresses or declines. Large multinational companies and skilled professionals are leaving the country. The CEO of Shaukat Khanum Hospital has informed me that it is becoming increasingly difficult to run the institution as many professionals are leaving. Only a government with a genuine mandate will be able to plan for fundamental reforms.
Anyone critical of the regime is labeled a digital terrorist. When internet services were shut down, people protested, but those in power couldn’t handle the criticism. No one is permitted to even voice their problems. The nation blames a specific institution for this.
I care about my country; my life and death are tied to Pakistan. I don’t have any wealth stashed outside the country, and I will not make dirty deals like Zardari or Nawaz Sharif. What is being done now is akin to suicide.
1/2
جب میں پنجاب میں زیر تعلیم تھا کسطرح ہمیں باچا خان عوامی نیشنل پارٹی، ایم کیو ایم کے بارے میں نفرت پڑھائی گئی
"پنجاب نفرت کی پیداوار ھے"
گند غلاظت پھیلانا دھشتگردی کرنا اسکی تربیت ھے
ہمیں عمران خان ہر صورت باہر چاہئیے ۔۔!!
أپ ہمیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہو کتنے لوگوں کو اپ اور مارو گے ؟سو دو سو ہزار دس ہزار ؟خدا کی قسم ہم اتنے لائن میں کھڑے ہوجائیں گے ۔۔لیکن خدا کے لیے ملک کا سوچو ۔۔!!
اہم پوائنٹ
علیمہ خان کی Chat کے سکرین شاٹ تو پکڑ لیتے ہیں لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی Audio تو پکڑ لیتے ہیں لیکن کچے کے ڈاکوؤں کی کالز کیوں نہیں پکڑتے ، بلوچستان میں 75 لوگوں کی جانیں لینے والے دہشتگردوں کی کالز کیوں نہیں پکڑی جاتیں ۔ صدیق جان
مولانا کے ساتھ بیٹھے تھے کہ JUI کے ساتھ جو تحریک انصاف کے مذاکرات ہو رہے ہیں اس میں پہلا ایجنڈا کیا ہونا چاہئے تو کہا خان کی رہائی۔۔۔۔
اس پر مولانا نے ہنستے ہوئے کہا پہلے قیادت سے پوچھ لیں وہ اپنے لیڈر کی رہائی چاہتے بھی ہیں۔۔۔؟؟؟
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے کے بے گھر افراد کیلئے احسن اقدام!
عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بے گھر افراد کو احساس اپناگھر کے تحت اپنے گھر کی چھت فراہم کرنے کا اقدام، اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے 3 ارب کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔