گڈاپ ��ے فارم ہاؤس میں مبینہ طور پر نوکری ایونٹ کا جھانسہ دے کر 50 سے زائد خواتین کو بلایا گیا اور ان کے موبائل و دیگر سامان لے کر فرار ہونے والے ملزم بابر کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ��لدیہ ٹاؤن کا رہائشی اور ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج کا بھائی ہے۔
ہیلو وجیہ ثانی آواز آہ رہی ہے 👇
@wajih_sani
جو لوگ ہر وقت میرٹ کا رونا روتے ہیں، جب MDCAT میں 💯 میرٹ کا نتیجہ آیا تو اب اسی پر رو رہے ہیں!
ہر جگہ انہیں اپنا ناجائز حصہ چاہیے—یہ تو ان کی تاریخی عادت بن چکی ہے۔
اس بچی کی عمر 12 سال ہے۔ کل جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون نے اسے اور اس کے والد کو نشانہ بنایا۔ پہلی بار میں اس کے والد کو شہید کیا۔ لیکن یہ بچ گئی۔ خوفزدہ اور زخمی حالت میں اپنی جان بچانے کے لیے بھاگی۔ پھر ایک اور ڈرون نے اس کا پیچھا کیا اور اسے بھی شہید کر دیا
ہم شاید بھول چکے ہیں اسرائیل کے م��الم کو
تھلا پتی Vijay کا دبنگ اعلان !
مسلمان میرے بھائی ہے جس نے بھی مسجد کے قریب شراب پینے کی کوشش کی اس کو ایک سال قید ہوگی
مساجد کیلیے پانی اور بجلی مفت فراہم کردی ہے اور مسجدوں میں کام کرنے والے ملازموں کو تنخواہ میری سرکار دے گی
مسلمانوں پر میں یہ کوئی احسان نہیں کررہا بلکہ یہ ان کا حق ہے
IRAN has reportedly banned the use of the US dollar and Chinese yuan for transit tolls in the Strait of Hormuz.
Under a new parliamentary bill, all vessel fees must now be paid only in Iranian rials, marking a significant policy shift.
“No more dollars, no more yuan,” lawmakers stated.
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
Ibrahim Zulfiqari said...
Wherever you are, please share this video, so that the world knows that Iran will not lack missiles, because America says that Iran has run out of missiles, while we produce modern missiles every day. Please share this video, hurt them, because we will destroy them (America and Israel).