جن کی بات بینک کا چوکیدار تک نہیں سنتا وہ بھی آجکل MNA یا کسی MPA کیساتھ سلفی لیتے ہوئے لکھتے ہیں
ضلع بھر کے مسائل پر گفتگو اور حل کرنے کی یقین دہانی..😂😂😂😂😂
*جس ملک کی خاتون اول صحیح سلامت خاوند' پانچ بچوں مع 5-7 پوتے' نواسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مرد سے بلا کوئی روک ٹوک شادی کرسکتی ہے🤔*
*اس ملک کی عورت ابھی بھی خواتین کی آزادی کا رونا روئے عجیب بات ہے؟😜😂*
اللّہ تعالی کا شکر جس نے PDM کو فتح دی۔
جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا-اپنے ہی لوگوں نے دباؤ کے باوجود آٹا چور،چینی چور،بجلی چور،ووٹ چور عوام کے مجرم عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔تمھارے پاس اب وزیر اعظم ہاؤس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ووٹ چور کرسی چھوڑ
Hafiz Shaikh is a great role model for our new generation who want to live a happy life. Dont live in Pakistan; dont work in Pakistan; dont raise a family in Pakistan; dont pay taxes in Pakistan. And yet have the whole state use its resources to make you a Senator in Pakistan! 💪
جن کی بات بینک کا چوکیدار تک نہیں سنتا وہ بھی آجکل MNA یا کسی MPA کیساتھ سلفی لیتے ہوئے لکھتے ہیں
ضلع بھر کے مسائل پر گفتگو اور حل کرنے کی یقین دہانی..😂😂😂😂😂
جتنے انتظامی، عدالتی، سیاسی، جاسوسی و خصوص�� جتن سینٹ انتخابات میں عمران خان کے لیے کیے جا رہے ہیں اس سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ نظام کون چلا رہا ہے۔ اب تو آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بھی ضرورت نہیں۔ کھلے عام کام چل رہا ہے۔ کونسا آئین؟ کونسا قانون؟ کیسی جمہوریت؟
تصویر میں ایک وہ لڑکی ہےجس نے ویڈیو بنائی اور راتوں رات وائرل ہوگئی،دوسری طرف وہ لڑکی ہےجس نے پاکستان سے ACCA میں پوری دنیاکو مات دیکر پہلی پوزیشن لی،لیکن اسےکسی نے ڈسکس تک نہیں کیا
اس سے پتہ چلتا ہےکہ ہماری ترجیحات کیا ہیں
کبھی کبھی لگتا ہےہمارے پورے معاشرےمیں بس پاوری ہی ہورہی