پاکستان کی ہسٹری میں پہلی دفعہ پاکستان امریکہ اور ایران کی جنگ رکوا کر ثالث کا کردار ادا کر کے پوری دنیا کی نظر میں ایک مضبوط پوزیشن پر کھڑا ہے
19 جون کو جنیوا میں منعقد ہونے والی امن میٹنگ میں پاکستان ایک مہمان خصوصی کی حیثیت سے شامل ہوگا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💯💯💯💯💯💯
عمران نیازی ایک ہزار مرتبہ بھی پیدا ہوجائے، پھر بھی قاضی فائز عیسی جیسے عظیم انسان کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔
اگر آج پاکستان مضبوط ہے تو اس میں قاضی صاحب کے فیصلوں کا سب سے اہم کردار ہے۔
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب پاکستان کی سیاست میں ایک باوقار اور سنجیدہ شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی توجہ قومی مفاد، ملکی ترقی اور استحکام پر مرکوز رکھی ہے۔ وہ سیاسی اختلافات کو پسِ پشت ��کھ کر وسیع تر سوچ اور عملی حکمتِ عملی کے ساتھ آگے بڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ میاں محمد نواز شریف کو صحت، سلامتی اور درازیِ عمر عطا فرمائے۔ آمین۔
🚨🚨وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہترین میزبان ہیں، دونوں نے ہماری اور ایران کی بھر پور مدد کی، انہوں نے صلح کیلئے کوشش کی اور امریکہ اور ایران کے درمیان پل کا کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
پاکستان نے محض 5 دنوں میں وہ عالمی مقام اور توجہ حاصل کی جس کے لیے کئی ممالک دہائیوں تک کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اپنی 78 سالہ تاریخ میں اس نوعیت کی سفارتی پذیرائی کی مثال صرف 28 مئی 1998 کے ایٹمی دھماکوں کے بعد ہی ملتی ہے۔ آج ایک بار پھر پاکستان عالمی منظرنامے کے مرکز میں کھڑا ہے مگر اس بار طاقت کا اظہار ہتھیاروں سے نہیں بلکہ سفارتکاری، حکمت اور قیادت سے کیا گیا۔
47 سال بعد ایران اور امریکہ جیسے دیرینہ حریفوں کو پہلی مرتبہ ایک میز پر لانا معمولی بات نہیں، بلکہ یہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی حیثیت، اعتماد اور عالمی ساکھ کا واضح ثبوت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جہاں پاکستان نے صرف اپنا کردار ادا نہیں کیا بلکہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ امن، استحکام اور مذاکرات کا حقیقی داعی ہے۔
ان تاریخی مذاکرات کے دوران پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر جمی رہیں۔ عالمی میڈیا کے بڑے ادارے CNN، BBC،، Fox News، The New York Times، The Washington Post، Bloomberg اور Sky News سمیت عرب ممالک کے بڑے میڈیا گروپ الجزیرہ، العربیہ سمیت بہت سے میڈیا گروپ اس اہم ایونٹ کو کور کرنے کے لیے اسلام آباد میں موجود تھے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں بلکہ عالمی سیاست کا ایک مرکزی اسٹیج بن چکا ہے۔
یہ لمحہ صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں، بلکہ پاکستان کے وقار، اعتماد اور عالمی اثر و رسوخ کی نئی پہچان ہے۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ جب دنیا کو مکالمے کی ضرورت تھی، تو پاکستان نے پل کا کردار ادا کیا۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#IslamabadTalks