ورلڈ باکسنگ چیمپئن عالیہ سومرو | اپنی بچیوں کو مواقع فراہم کریں مکمل طور پر آزادی دیں تاکے وہ اپنا مستقبل چن کر اپنے والدین سمیت اپنے وطن کا نام روشن کریں 🙌
ایک سروس اسٹیشن روزانہ بیحد پانی استعمال کرتا ہے۔ ایک معیاری کار فی واش تقریباً 80 لیٹر پانی استعمال کرتی ہے، جو براہ راست پانی کے ضیاع کا باعث بنتی ہے۔ سروس سٹیشنز پر پانی کی ری سائیکلنگ کا ایک پلانٹ اس میں سے 60-70% تک پانی کو دوبارہ استعمال کے لیے محفوظ کرنے میں مدد کر سکتا ہے
کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیاء ہوتی ہے
@CMShehbaz@KhawajaMAsif@MIshaqDar50
پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے: پی بی سی
https://t.co/aUuAoGKbbt
A father cut off his daughter's legs for filing a divorce in court. No one can imagine such a barbaric punishment, not even for animals. It is worse than killing. But society has dehumanized women to such a level that after a few posts by activists, the rest ignored it
@HRCP87
رقم کا جھانسہ یا عدالتی حکم ؟
سپریم کورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک( اب ریٹائرڈ) جسٹس سردار طارق مسعود (اب ریٹائرڈ) اور جسٹس منصور علی شاہ (موجودہ) پر مشتملُ ایک بنچ نے ۱۱ مارچ ۲۰۲۰ کو ُفیصل آباد کی ستر سالہ خاتون طاہرہ پروین کو اپنے مکان کا قبضہ اِس شرط پر چھوڑنے کا حکم دیا کہ اُس کو اور ایک اور فریق کو کل ملا کر ایک کروڑ ۴۲ لاکھ روپے دو ماہ میں ادا کروا دئیے جائئنگے۔
اس پر خاتون نے ۱۵ مارچ ۲۰۲۰ کو مکان کا قبضہ چھوڑ دیا مگر آج تک خاتون کو رقم کی ادائیگی نہ ہوئی، ٹرائل کورٹ نے جعل سازی کے جرم میں دو ملزمان کو پانچ پانچُ سال اور ایک کو سات سال قید کی سزا دی اور اپیل پر سیشن کورٹ نے اُنکی سزا برقرار رکھی۔ ۲۶ نومبر ۲۰۲۰ کو سپریم کورٹ میں ضمانت منسوخی پر انکو گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان کو سینٹرل جیل سیالکوٹ میں قید کیا گیا مگر خاتون کی بھتیجی کے خاوند فاروق احمد کیمطابق جیل حکام نے انہیں بتایا ہے کہ تینوں ملزمان (مولوی سعید رامے وغیرہ) قید کاٹ کر رہا ہو چکے ہیں۔
۱۶ اپریل ۲۰۲۲ کو سول جج گُلزیم اسلم نے بھی بوڑھی خاتون کے حقُ میں دعوہ ڈگری جاری کر دیا ہے تاہم فیصل آباد ہاؤسنگ سوسائٹی واپڈا سٹی کی انتظامیہ اِس فیصلے پر عمل کرنے سے انکاری ہے اور مکان کا قبضہ نہیں دلوا رہی، مخالف فریق نے خارون کے حق میں جاری اُس ڈگری کو بھی آج تک چیلنج نہیان کیا، اجرأ کی ڈگری کے لئیے دائر درخواست پر سول جج، فیصل آباد اکرم آزاد کئی سال سے تاریخیں دے رہا ہے۔
خاتون کے داماد کے مطانق سپریم کورٹ کو تقریباً ایک سو خطوط لکھے گئے مگر شنوائی نہ ہوئی۔ غریب خاتون سپریم کورٹ کے حکم کے جھانسے میں آ کر کرایے کے مکانوں، تھانہ کچہری در بدر کی ٹھوکریں کھاتے قبضہ مافیا کے سامنے تھک ہار چکی ہے، جمع پونجی ختم ہو چکی اور گھر میں فاقے ہیں۔ اب بوڑھی خاتون سپریم کورٹ کے اُن ججوں کو تلاش کر رہی ہے جنھوں نے اُسے دو ماہ میں ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کی ادائیگی کروانے کا جھانسہ دے کر مکان کا قبضہ چھوڑنے کا عدالتی حکم دیا تھا۔
Indus River System Authority Act is being amended in an unconstitutional manner. IRSA is the domain of the Council of Common Interest (CCI) and not the Federal Cabinet. The proposed amendment will make IRSA a body under direct subordination of the Centre
https://t.co/UhM6hd67N7
کراچی میں دو مہینوں کے اندر 26 افراد ڈاکؤوں کے ہاتھوں قتل ہوئے لیکن جماعت کے مُلا نعیم اور ایم کیو ایم کا غیر مقامی انتظامیہ والا راگ سننے میں نہیں آتا. ان کو پتا ہے کہ ہوم منسٹر، چیف سیکریٹری اور آئی جی کہاں سے آئے ہیں. جیسے ہی نئی حکومت آئے کی پھر وہ تعصبی راگ شروع ہو جائے گا