جب کشمیر میں لوگوں کا خون بہہ رہا تھا، مریم نواز جشن منا رہی تھیں۔ سوال یہ ہے کہ جب بھی پاکستان یا کشمیر میں عوام پر کوئی قیامت ٹوٹتی ہے، مریم نواز کو جشن منانے کی ایسی کیا جلدی ہوتی ہے؟
یہ تقریر کرنے والا خوبصورت نوجوان اسامہ کو سر پر گولی مار کر شہہید کر دیا گیا ہے۔💔
اووف اوئے ظالمو اللہ تمہاری نسلیں تباہ کرے تم نے کیسے کیسے نوجوان ہم سے چھین لیے۔۔
یہ چند لوگ ہیں جو پاکستان پر قابض ہیں سب کو پتہ ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے پر ڈرے ہوئے ہیں اس ڈر کو ختم کرنا ہوگا تب ہی ان کی ہمت ختم ہوگی۔۔۔۔
علیمہ خان
آزاد کشمیر کے مقامی ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کے بعد اب میرپور میں بھی خون کی ہولی شروع ہو چکی ہے۔
راولاکوٹ میں اب تک 21 جبکہ میرپور میں آج 6 لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا جا چکا ہے۔
اس ملک پہ درندوں کا تسلط ہے۔
اپنے ملک کو بچائیں
پورے پاکستان کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے لیکن جو لوگ خود اپنے حق کے لئے کھڑے نہیں وہ اپنے دوسرے بھائیوں کے لئے کیا کھڑے ہوں گے۔
پاکستانیو، اب بھی وقت ہے جاگ جاو
Via @MoeedNj
”عاصم منیر کی شخصیت کے دو پہلو ہیں:
۱۔ طاقتور ٹرمپ اور CENTCOM کے سامنےجھک جاؤ، پتلون نیچے کردو!
۲۔ کمزور کے اوپر بندوق اور ڈنڈہ اٹھا لو، اپنا حق مانگیں تو مارڈالو“
میرپور کشمیر میں رینجرز کی طرف سے شدید شیلنگ و فائرنگ جاری 💔
ان حرامزادوں کو کشمیریوں سے یہ تکلیف ہے کہ کل انھوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کیوں کیا ہے اور زندہ یزید کے کہنے پر ووٹ کیوں نہیں کاسٹ کییے ۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔