President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
جنگ ایران اور اسرائیل کی ہے لیکن راتوں کو نیند پوری دنیا کے مسلمانوں کو نہیں آتی۔
یہ کلمے کا رشتہ خونی رشتوں پر بھاری ہے۔
دل میں خواہش کہ کاش ہم کچھ کرسکتے۔