میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام بھی کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا اور اٹھ کر چلے گئے ،سہیل آفریدی کا شکوہ
وجاہت خان کے تاریخی الفاظ!!
عمران خان شروع سے ہی دلیر نڈر لیڈر ہے, جب شوکت خانم میں دھماکہ ہؤا تو, عمران خان نے کہا میں مزید طاقت سے اس ہسپتال کو بناؤ گا!!
عمران خان تم لوگو سے جیت چکا ہے!!
Former Australian cricket captain Greg Chappell spoke to Gideon Haigh and Peter Lalor about why he initiated the petition, signed by 13 other cricketing greats, drawing attention to Imran Khan's deplorable and inhumane detention.
He shared how quickly most of the former captains he contacted agreed to join him in signing the letter because of their respect and admiration for Khan and their concern about his health and well-being.
#FreeImranKhan
Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK that Asim Munir is planning to kill him.
It’s time to demand #ResignAsimMunir
We cannot sit & wait for anything bad to happen to Imran Khan, it will damage Pakistan beyond repair. Asim Munir has already delayed treatment so he cannot be trusted to keep him safe under custody!
”ہمیں کہا گیا قاسم خان کو عمران خان کے ساتھ بھیج دیتے ہم نے کہا وہ کیا کریں گے تو کہا گیا وہ باتیں کریں گے ہم نے کہا ہمیں باتیں کرنے کے لیے نہیں علاج کے لیے ماہر ڈاکٹر ساتھ بھیجنا،ہمیں کسی سرکاری، فوجی یا پولیس کے بندے پر اعتماد نہیں ہے۔ہم نے کہا ڈاکٹر برکی یا ڈاکٹر عاصم کو بھیج دیں کہا گیا ڈاکٹر برکی کی اجازت نہیں ملی ہم نے کہا کم سے کم ڈاکٹر عاصم کو بھیج دیں ہمیں کہا گیا پوچھ کے بتاتے دوبارہ کسی نے رابطہ نہیں کیا“۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان