#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
مشہور انقلابی چی گویرا جب مخالف فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوا تو اس کی مخبری ایک مقامی چرواہے نے کی تھی جب چرواہے سے پوچھا گیا کہ تم نے اس شخص کی مخبری کیوں کی، جبکہ وہ تو تمہارے حق اور بہتر مستقبل کے لیے جان پر کھیل رہا تھا؟ تو چرواہے نے سادہ مگر دل چیر دینے والا جواب دیا: "اس لیے جناب، کیونکہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں!بس یہی تاریخ آج دھیرکوٹ سنگڑہ بٹھارہ میں دہرائی گئی، فرق صرف یہ ہے شوکت صاحب نہتے تھے اور مخبر کے پاس بکریاں نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات تھے۔
ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر، اور صعیب جاوید جو عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہے تھے، انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ وہ جو اپنوں کی آواز بننے نکلے تھے، اپنوں ہی کی خاموشی اور غداری کا نشانہ بن گئے۔تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں ایسے "چرواہے" موجود رہے ہیں جو اپنی چھوٹی سی مصلحت کی خاطر بڑے مقصد کا سودا کر دیتے ہیں۔ مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ عوام حوصلہ رکھیں سچائی اور قربانی کی آواز کبھی دب نہیں سکتی۔ایک آواز دبائی جا سکتی ہے، عزم نہیں۔ ایک شخص پکڑا جا سکتا ہے، تحریک نہیں شوکت نواز میر اکیلے نہیں، پوری قوم انکے ساتھ ہے۔فتح حق کی ہوگی، ان شاء اللہ۔ ✊
علیمہ خانم اور انکی بہنیں نا ہوتیں تو ابھی تک فوج نے عمران خان کے پیغامات کی بھرمار کررکھی ہوتی ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر جیل سے آکر بتایا کرتے کہ عمران خان نے عاصم منیر سے معافی مانگی ہے۔ سہیل آفریدی جیل سے آکر کہتا عمران خان خوش و خرم ہیں۔
شوکت نواز میر کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں، اللہ ان کی حفاظت فرمائے، عمران خان کو 3 سال سے عسکری اسیری میں رکھنے والوں اور سعد رضوی کو بھائی سمیت غائب کرنے والوں نے انہیں اغواء کیا ہے۔
ہمارے پاس عدالت کے احکامات موجود ہیں، مگر پھر بھی ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ اگر ججز اسے اپنی توہین محسوس نہیں کر رہے، تو وہ ججز نہیں بلکہ اس جعلی حکومت کے ملازم ہیں۔@sh_basra#ShameOnJudges
UNAMA's findings provide independent documentation of the civilian harm resulting from Pakistani cross-border military operations. If these findings continue to be corroborated, they reinforce longstanding concerns about a military approach that has repeatedly exposed civilians to the consequences of conflict in an apparent effort to deter resistance through illegitimate use of military force.. History has shown that such tactics have failed to break the resolve of the Afghan people and have instead deepened resentment while proving strategically counterproductive.
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرا والد ڈھائی سال سے ایک چھوٹے سے سیل میں کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید ہے۔ آخری بار جب میں نے ان سے بات کی تھی وہ ایک مختصر فون کال تھی جو وقت سے پہلے کاٹ دی گئی
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
فوج اب مکمل طور پر پاکستان پر گرفت بنا رہی ہے، ایک وقت ایسا آئے گا کہ پاکستان میں فوجی کاروبار کے علاوہ کسی اور کا کاروبار نہیں ہوگا، کوئی کمپنی نہیں ہوگی۔ آج پی آئی اے کی فروخت مکمل ہوگئی، شیئرز ٹرانسفر ہوگئے اور پی آئی اے کا نیا چیئرمین فوجی فاؤنڈیشن کا سی ای او ہے۔ پی آئی اے کو فوج نے ہی مفت میں بیچا اور فوج نے ہی مفت میں خریدا۔ بس لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جعلی نام استعمال کیے۔
جس طرح عاصم منیر چل رہا ہے، مجھے لگتا ہے یہ پاکستان کو آفیشلی ہی فوج کو بیچ نہ دیں اور عوام کو یہاں رہنے کے لیے فوج کو ماہانہ رینٹ دینا پڑے۔
This Al Jazeera interview captures the essence—and the outrage—of the Pakistani Punjabi establishment's current racist stance toward Afghanistan and its own ethnic peripheries, may it be KPK, Balochistan or AJK.
سوشل میڈیا پر کوتاہی نظر آ رہی ہے عمران خان کی حمایت نظریہ حسینیت کی حمایت ہے نظریہ یزیدیت کی مخالفت ہے عمران خان کے بیانات عمران خان کی تصویر یا اس حکومت کے مظالم کے بارے جو بھی لکھ رہا ہے اس کی بھرپور حمایت کریں اس کی سپورٹ کیا کریں ۰
سبی کاظمی
پھوج کے تمام سنئیر اور یونیئر افسر جان لیں کہ عاصم منیر کی عمران خان سے زاتی دشمنی ہے ۔
یہ فیصلہ اب فوج کو کرنا ہے کہ یذید کی پشت پہ کھڑے ہو کر پاکستانی عوام کی نفرت مول لینی یا اس زہنی مریض سے چھٹکارہ حاصل کرنا۔
۔
عاصم منیر کا قوم سے رشتہ کیا اپنی بیٹیوں کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دلوا اور قوم کی بیٹیوں کو جیلوں میں ڈال اور عمر قید سنا🔥
فوج کا عوام سے رشتہ کیا ڈالر کھا ڈرون حملے کروا عوام مروا 🔥
پتلو کیا فوج سے رشتہ کیا پہلے اسکو لانچ کروا پھر بعد میں قوم سے معافیاں منگوا🤣🤣😆😆