السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے
یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا
لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ فلسطین حماس کے سیاسی رہنما مجاہد اسماعیل ھنیہ تھران میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہم اس سانحے پر حماس اور تمام مظلوم فلسطینی عوام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کو یاد دلاتے ہیں کہ فتح اور نصرت قربانیوں سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
خدا کی راه میں شہادت کوئی غم یا نقصان نہیں بلکہ فتح اور خوشی ہے۔
ہم جناب اسماعیل ہنیہ اور تمام اہل فلسطین کی قربانیوں، صبر اور استقامت کو فتح و نصرت کا آغاز سمجھتے ہیں۔
شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن ، اسماعیل ہانیہ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی ایک آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اس قاری کی خوبصورت آواز کو دنیا کا کوئی میزائل اور بم خاموش نہیں کرسکتا کیونکہ اس آواز میں کروڑوں دیگر آوازیں ضم ہو کر ایسے جذبے کو جنم دیتی ہیں جو اللّٰہ سے شہادت کی دعا کرتا ہے
ایک ماہ کے اندر پنجاب میں 10 لاکھ پاکستانی شہری جمعیت علمإ اسلام کا ممبر شپ فارم پر کر چکےہیں، پنجاب کے عوام کا جےیوآئی پر اعتماد بڑھ رہاہے
محمد نور خان ہانس ایڈوکیٹ
صوبائی ناظم انتخاب جےیوآئی پنجاب
*#JoinJUI*
*#JUIPakistanMedia*