فیصل واوڈا کے پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی معاملات کے بارے میں انکشافات کے بعد سوشل میڈیا پر
#پی_ٹی_��ئی_میں_دراڑیں
کا ٹرینڈ چل پڑا.
آپکے خیال میں کیا فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ کے حوالے سے صحیح بات کہی ہے؟
جواب دے کر ری ٹوئٹ کریں......
AssalamOalaikum,
We have started meetings with political and social personalities.
If any Social Media Activist want to join us in coming meetings, please contact us at 03218201173.
M. Faraz
ASMAP
(Alliance of Social Media Activists of Pakistan)
سٹی نیوز 021 کے سینکڑوں ممبرز نے ہم سے رابطہ کر کے دودھ کے بائیکاٹ کی مہم شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔
کیا آپ دودھ کی قیمتیں کم کروانے کیلئے صرف ایک ہفتے کیلئے دودھ کا بائیکاٹ کرنے پر تیار ہیں؟
#CityNews021_Poll
اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی۔
جمیل فاروقی نے گ��شتہ ہفتے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں اسلام آباد پولیس پر شہباز گل کے ساتھ جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا۔
بریکنگ نیوز: عمران خان کے آئی جی اور ڈی آئی جی بارے نازیبا زبان استعمال کرنے کے بعد اسلام آباد پولیس چئیرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی ڈیوٹی کرنے سے انکاری، پولیس ذرائع
کیا آپ نے اس ہیش ٹیگ کو آگے بڑھایا؟
#BePakistani_BuyPakistani
مقصد پاکستانیوں کو یاد دلانا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا استعمال کر کے اپنے ملک کی معیشت کو مضبوط کریں.
برائے مہربانی اس میسیج کو ری ٹوئیٹ کریں اور
#BePakistani_BuyPakistani
کے ہیش ٹیگ کے ساتھ مزید ٹوئیٹس کریں
اسلام علیکم
اس وقت ملک کے جو حالات ہیں اس تناظر میں ہم نے ایک ٹرینڈ شروع کیا ہے
#BePakistani_BuyPakistani
برائے مہربانی اس ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیں اور زیادہ سے زیادہ ٹوئیٹس اور ری ٹوئیٹس کریں
اسلام علیکم
سخت گرمی کے موسم میں کے الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ہم آج شام 5 بجے سے ٹوئیٹر پر ایک ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں.
#KElectric_Failed
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں.
محمد فراز
سٹی نیوز 021
Alliance of Social Media Activists of Pakistan Ki Janib Se Mulk Bhar Ke Tamam Social Media Activists Ko Eid Mubarak.
Social Media Per Active Tamam Dosto Ko Alliance Me Shamooliat Ki Daawat Hai.