الیکشن 2024 نتائج؛
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا اہم ترین بیان سامنے آگیا
پارٹی مشران، کارکنان اورالیکشن میں ساتھ دینے والوں کوخراج تحسین
خدمت کی سیاست کا سفر جاری رہے گا
#QWP#ElectionResults
وائس چیرمین قومی وطن پارٹی سوات سجاد خان
نے پی-کے9 سوات کے لیے قومی وطن پارٹی
کے پلیٹ فا��م سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
،اس موقع پر ضلعی وائس چیئرمین ڈاکٹر جاوید اقبال خان، حلقہ پی کے 10 کے چئیرمین تل حیات خان اور حلقہ پی کے 9 کے چئیرمین امجد خان بھی موجود تھے.
مرکزی چئی��مین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی چارسدہ میں پارٹی کارکن مشتاق خان کی وفات پر ان کے گھر آمد
اہل خانہ سے اظہار تعزیت و ہمدردی
مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی
#QWP @AftabSherpao
قومی وطن پارٹی کے رہنما سردار احمد نواز کا محمدی کالونی کراچی میں چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شاہد علی کے بھائی کی شادی میں شرکت، اس موقع پر قومی وطن پارٹی سندھ کے رہنما عمر فاروق خان ، اسفند یار خان اور دیگر کی شرکت ۔
#qwpsindh#qwp
مرکزی چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی یونین کونسل زیم میں موجودہ ناظم شیر باچا کے ہاں منعقدہ نجی تقریب میں شرکت
ان کےبھائی جمال کو زندگی کا نیا سفر شروع پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
اس موقع پر صوبائی چئیرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ اور ��ارٹی کے دیگر رہنما بھی ہمراہ تھے
#QWP #QWPisFuture #Vote4QWP #Charsadda
عوامی مسائل پر آواز اُٹھانا قومی وطن پارٹی کی پہلی ترجیح
قومی وطن پارٹی تحصیل لنڈی کوتل کے چئیرمین ملک شعور خان آفریدی کا ڈپٹی کمشنر و دیگر اعلیٰ حکام کے سامنے دبنگ انداز
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP#LandiKotal
---------------------------------------------------------
قومی وطن پارٹی تحصیل لنڈیکوتل کے چیٸرمین ملک شعور خان آفریدی نے جرگہ حال لنڈیکوتل میں صوبائی وزیر برائے ٹرائبل افئیر سید عامر عبداللہ کو دورہ لنڈی کوتل کے موقع پر جرگہ ہال میں نادرہ کیلے آنے والی خواتین کیلے الگ گیٹ لگانے، بازار میں دوکانداروں کی جانب سے ریت کی ملاوٹ کرنے، بجلی کی منصفانہ تقسیم، ہسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا
جس پر صوبائی وزیر نےملک شعور آفریدی کو خراج تحسین پیش کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
شمولیتی پروگرام؛ پی کے 62، تحصیل تنگی، حاجی ہمیش گل کلے تالا شاہ، حجرہ حاجی حبیب گل زیم ھوارہ
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا دھواں دار خطاب، انتخابات کی گھن گرج شروع
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP@SikandarSherpao#Elections2024
اسلام آباد؛ اے این پی کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی شرکت
ملکی سیاسی، معاشی و دیگر مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت جاری
#QWP#ANP#APC
عالمی یوم مزدور؛ قومی وطن پارٹی کے طرف سے مزدوروں اور محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی گئی ریلی سے پشاور سٹی چئیرمین شکیل وحید رحمان کا خطاب
#QWP#LabourDay
پاکستان میں طاقتور اور کمزور کیلے علیحدہ نظام عدل کا عمران خان کا ایک دہائ سے زیادہ عرصہ سے جاری بیانیہ بالآخر تبدیلی سرکار نے درست ثابت کر دیکھایا-
“تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گیئ ہے”
یونین کونسل تنگی حجرہ حاجی جاوید حیسن میں شہید وطن حیات خان شیرپاؤ کی 48ویں برسی کےحوالےسےاجلاس
صوبائی چئیرمین سکندرخان شیرپاؤ کی خصوصی شرکت
دیگرمشران میں جاوید حسین خان تنگی، یونین کونسل تنگی چئیرمین حاجی وحدت خان تنگی، جنرل سیکرٹری موسی خان شامل تھے
#QWP#HayatSherpaoBaris2023
مشہور شاعر و مصنف امجد اسلام امجد کی رحلت کا سن کر بہت افسوس اور دکھ ہوا۔ آپ کی تصانیف اور ڈرامے ایک ایسی تاریخ رقم کر گئے کہ مدتوں نہیں بھلائے جاُسکتے۔ اللۂ پاک آگے کی منزلیں آسان فرمائیں اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ @QWP_PK
شیرپاؤ بازار میں عبادت خان شیرپاؤ اور پارٹی کے دیگر نوجوان شہید وطن حیات محمد خان شیرپاؤ کی 48ویں برسی کو بھرپور انداز میں ماننے کے لیے لوگوں کو شرکت کے لیے دعوت نامے دے جارہے ہیں
#QWP#HayatSherpaoBarsi2023
پشاور؛ مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے دورہ اور پولیس لائنز دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی
#QWP#PeshawarAttack@AftabSherpao