آج اپنے آپ کو بہت بے بس محسوس کر رہا ہوں۔ کشمیر لہو لہان ہے۔ آج وہی فارمولا استعمال کیا گیا جو خیبر پختونخوا بلوچستان 26 نومبر اور تحریکِ لبیک کے خلاف استعمال کیا گیا تھا۔ آج اسی کے تحت راولاکوٹ میں بھی مظلوموں کو شہید کر دیا گیا۔ اس طرح تحریکیں روکی نہیں جا سکتیں۔ درندگی کی بس کرو۔
“جس لیڈر، عمران خان احمد خان نیازی، کو تم لوگوں نے اغوا کر کے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے، اس کے لیے یہ قوم ضرور نکلے گی۔ ہم سب نکلیں گے، کیونکہ وہ صرف اپنی نہیں بلکہ میری، آپ کی اور ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل اور آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
Unbelievable! Will the world again remain silent? Indian Govt never fired upon protesting students in Delhi - but world media were glued to the story? Why Pakistan does not matter?
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
انہیں شک تھا کشمیری لاشیں اٹھانے کے بعد بھاگ جائیں گے لیکن کشمیری دھویں سے آنکھوں میں آنسو گیس کا اثر زائل کر کے یزید کی گولیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پھر تیار ہیں
فکس میچ کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ بلاول بھٹو کے کئی چینلز پر انٹرویوز کروائے گئے ہیں، اگر بلاول کی گفتگو سریس ہوتی تو بلاول کے نام پر بھی پابندی لگ جاتی اور چل رہا ہوتا
“ صدر زرداری کے قریبی عزیز “ یا
“سابق مرحوم خاتون وزیراعظم کا بیٹا “