Press organizations in #Pakistan should be free to report vote tabulations and there should be no unwarranted delay in announcing results.
@DrMahmood40
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
این اے 126 کے ریٹرننگ افسر کے دفتر کی ویڈیو
باہر رینجرز اور آرمی بٹھائی ہوئی ہے، اندر پریذائیڈنگ افسران کے فارم 45 پھینک کر مرضی کے فارم 45 بنائے جا رہے ہیں اور مرضی کا ریکارڈ پورٹل پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے
فارم 46 جس میں باقی بچ جانے والے بلیٹ پیپرز کی تفصیل ہوتی ہے وہ بھی پھاڑ دئیے گئے ہیں
اس وقت ملک بھر کے اکثر حلقوں میں یہی کیا جا رہا ہے
فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:
We demand justice for the tragic loss of 5 young lives in a point-blank shooting. An independent investigation is necessary to uncover the perpetrator(s) responsible for this heinous crime.
میری اہلیہ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی اغوا نما گرفتاری کےخلاف پرامن احتجاج کے دوران پی ڈی ایم اور اِن کے سہولت کاروں نے ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے.
بے غیرتوں کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو جنگ لڑنی ہے تو مردوں سے لڑو عورتوں سے کیا لڑ رہے ہو .
بزدلوں ان قریب ہی تمہارا انجام بہت برا ہوگا حقیقی آزادی کا انقلاب تم سب کو بہا لے جائے گا
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ
#پاکستان_بند_کر_دو
#BehindYouSkipper. #ReleaseImranKhan