Bleeding inside over the vandalism, 𝗖𝗢𝗔𝗦 is all smiles outside as he meets those who have been hurt.
𝗧𝗿𝘂𝗲 𝗺𝗮𝗻𝗶𝗳𝗲𝘀𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗼𝗳 𝗮 𝗚𝗿𝗲𝗮𝘁 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿..
#OurArmyOurPride
وزارت داخلہ سے گزارش ہے کہ اس احسان فراموش ملک دشمن انسان کاشناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرے اور ان ملک دشمنوں کو ایک بار ضرور سزا دلوائیں.
ہمیں یہ ملک بھی چاہئے اور اپنے ادارے بھی مضبوط رکھنے ہیں. اشخاص پر جمہوری تنقید ہو سکتی ہے لیکن اداروں کو کمزور کرنا ملک دشمنی کہلاتی ہے.