We respectfully request HEC and the concerned authorities to resume degree attestation and resolve this 10-year-old issue. The future of more than 54,000 students depends on it. Please show kindness and take immediate steps.
@CMShehbaz@hecpkofficial@Pakistanhealth4
@
محترمہ سینیٹر بشریٰ انجم بٹ صاحبہ @bushraanjumbutt اور چیئرمین HEC ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب @DrNiazAhmadSI
آپ دونوں نے عوامی سطح پر 10 سال سے زیرِ التواء ڈگری اٹیسٹیشن کے مسئلے کے حل اور ویریفکیشن عمل کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی تھی۔ تقریباً دو ماہ گزرنے کے باوجود متاثرہ 54,000 طلبہ آج بھی عملی نفاذ، واضح نوٹیفکیشن اور حتمی فیصلے کے منتظر ہیں۔
ہم نہایت ادب اور احترام کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کو مزید تاخیر کا شکار نہ ہونے دیا جائے۔ طلبہ کی ملازمتیں، اعلیٰ تعلیم، عمر کی حد اور مستقبل اس مسئلے سے براہِ راست متاثر ہو رہے ہیں۔
براہِ کرم فوری، واضح اور قابلِ عمل حل فراہم کر کے 54,000 طلبہ کو اس طویل غیر یقینی صورتحال سے نجات دلائیں۔
@hecpkofficial@PakPMO@DPM_PK@EduMinistryPK@BBhuttoZardari@SenatePakistan@PresOfPakistan
#AttestOurDegrees #StudentsFutureAtStake #54000StudentsDemandJustice #HEC

السلام علیکم محترمہ ڈاکٹر بشریٰ انجم بٹ صاحبہ،
محترمہ ایک مخلص انسان ہونے کے ناطے
54,000 مظلوم طلباء و طالبات کی نمائندہ بن کر آپ سے دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ گزشتہ 10 سال سے ہماری ڈگری اٹیسٹیشن کا معاملہ زیرِ التواء ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی واضح ہدایات کے باوجود HEC ہمیں تعلیم اور روزگار کے حق سے محروم رکھے ہوئے ہے۔
یہ تاخیر:
ہزاروں طلبہ و طالبات کو اوور ایج کر چکی ہے۔
روزگار کے مواقع چھین چکی ہے۔
شدید مالی و ذہنی دباؤ نے کئی کو خودکشی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے۔
ہم جانتے ہیں کہ اللہ پاک نے آپ کو ایک بااثر مقام دیا ہے۔ اگر آپ اس معاملے کو حل کروانے میں کردار ادا کریں تو یہ نہ صرف ہزاروں گھروں کی دعائیں لائے گا بلکہ آپ کا یہ قدم ہمیشہ قوم کی بیٹیوں اور بیٹوں کے لیے ایک مثال بن جائے گا۔
📜 حوالہ جات:
قومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارشات – 9 اگست 2023
وفاقی محتسب کے احکامات – 15 ستمبر 2016
ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ HEC کو فوری طور پر پارلیمانی احکامات پر عملدرآمد کرانے اور PIMSAT، ساوتھ ایشیا، نیوپورٹ اور ال-خیر یونیورسٹیز کے طلبہ کی ڈگریاں بغیر مزید تاخیر اٹیسٹ کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی
#StudentsFutureAtStake
@CMShehbaz@Conv_KMS@EduMinistryPK@bushraanjumbutt@SMasroorAhsan@afnanullahkh@KamranM69045926@FalakNazChitral@FawziaArshadPTI@senmabdulqadir@Khalidaateeb90@PalwashaKhan18@hecpkofficial@DrNiazAhmadSI @DrZia_ulhaq