عمران خان سچا، دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔مجھے یقین تھا کہ قید کاٹ لے گا ۔ اگراڈیالہ جا کراس سے ملنے کا موقع ملا تو کہوں گا: شاباش کمال کر دیا تم نے تاریخ بدل دی۔ مولانا طارق جمیل
بہنوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انسانی رابطوں سے محروم رکھا جا رہا ہے اور اُن کی بینائی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
تحریک انصاف کی جگہ تو یہ سائرہ بانو زبردست اپوزیشن کر رہیں ہیں۔ تحریک انصاف انہیں ہی کچھ عرصے کے لیے انفارمیشن کا عہدہ دے دے، ادھار پر ان سے ہی کچھ عرصہ معلومات لے لیا کریں۔
“ تحریک انصاف کی خاتون کارکن فضاء عالم کو مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نکالی گئی اس ریلی کے جرم میں رات گئے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔” صحافی محمد عمیر کی خبر
@MohUmair87#ImranKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں اخبار میں جب دیکھتا ہوں کہ وزیراعظم نے (پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی) سمری مسترد کر دی تو مجھے ہنسی آتی ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
@SKhaqanAbbasi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨🚨ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
مائنس عمران خان ہو چکا ہے-- اندرونی مافیا کے صلاح پر اسٹیبلشمنٹ نے خان کے ساتھ ملاقاتیں بند کروائی ہیں-- مافیا نے بھٹو کے طرز پر عمران خان کو زندہ لاش جیل میں بند کر کے ان کی تصویر پر عیاشی اور ننگا ناچ چلتا رہے گا
کارکن اور علیمہ خان جاگ جائے
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained