جب عمران خان وزیر اعظم تھا تو اس منافق نے پورے ملک میں جلاؤ گھیراؤ کیا غریبوں کی دوکانوں اور پولیس وین کو آگ لگائی، پولیس والوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔
اب انڈیا نے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور ایک ہفتے سے زیادہ ہوگیا اسکا کچھ پتا نہیں کہاں چھپا بیٹھا ہے۔
#امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
کتنے احمق ہیں 2026 میں سمجھتے ہیں عوام بیوقوف ہے، 28 ترمیم کے بدلے گلگت اور کشمیر الیکشن پی پی سی ڈیل ہوئی
، بات ختم تمہارے باپ کا ملک ہے تم آج پاکستان کا نام تبدیل کردو کس نے کیا کہنا ، یہ تو الیکشن ہے تم صرف الیکشن ہی تو آج تک جیتے ہو 😒
کشمیر بھی سڑکوں پہ ہے ، گلگت بھی میدان میں ہے، کوہستانیوں نے بھی کمر کس لی، پٹھان تو ہیں ہی کمال۔۔۔ پنجابیو تم کب غیرت دکھاؤ گے ؟؟؟
تم کیا صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوئے ہو۔۔۔۔
فارم 47 والوں کے علاؤہ تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو ، آج کا دن ہمیں قربانی کا درس دیتا ہے اور اس ملک کیلئے حقیقی قربانی اور نا حق پابند سلاسل اپنے لیڈر عمران خان سمیت تمام اسیران کو مت بھولنا، اللہ پاک عمران خان سمیت تمام اسیران کو ��لد رہائی عطاء کرے۔۔ آمین
نظریاتی ورکرز تباہ دی
یہ ھے سینٹ
یہ ھے ٹکٹ
یہ ھے بارہ کروڑ
یہ ھے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ
یہ ھے تحریک انصاف ماینس عمران خان
اسلیئے تو 5 اگست سے تین ماہ بعد 90 دن
یہ ھے تحریک انصاف کے اندر کا انصاف💔
مرحوم سعد رضوی اگر آج زندہ ہوتے تو امریکہ کے حملے کی مذمت کرتے، سڑکوں پر مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کے اضافے پر احتجاج کرتے، اور تو اور فلسطین کے لیے جہاد کرتے اور لڑتے لڑتے شہید ہو جاتے 😭🥺
جن کو اپنی مقبولیت پہ ناز ہے اورکرائے کے صحافیوں سے بیان دلواتے ہیں کہ مریم چورنی کی مقبولیت سے عمران خان کوڈینٹ پڑا ہے سمبڑیال الیکشن میں بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ کس کی مقبولیت ہے اور کس کو خوف عمرانیہ
تمہارا باپ بھی اب عمران خان کی آسمان کو چھونے والے مقبولیت سے نہیں ٹکرا سکتا
یہ دن بھی دیکھنا پڑ رہا ہے کہ جن کی مقبولیت نے عمران خان کو ڈینٹ ڈال دیا تھا انہیں پولنگ اسٹیشن بھی بند کرنا پڑا ورکرز بھی گرفتار کرنے پڑے اور جعلی ووٹ بھی ڈالنے پڑے 🖐️
پوری چوبیس منٹ کی تقریر میں ایک دفعہ بھی مودی کا نام تک نہیں لیا ، ہاں عمران خان اور پی ٹی آئی کو ضرور تنقید کا نشانہ بنایا ، جب جنگ لگی تھی تو ان کی شکل تک نظر نہیں آئی ۔۔