*زمینداروں سے گزارش ہے کہ اس سال اپنی گندم کی فصل کی کٹائی مشینوں کی بجائے اپنے علاقے کے مزدوروں سے کروائیں۔*
*مزدور جب اجرت میں گندم اپنے گھر لیکر جائیں گے تو ان کے چھوٹے بڑے آپ کو دعائیں بھی دیں گے اور آپ کے علاقے کے لوگوں کی غربت میں بھی کمی آئے گی ۔۔*
ایک تصویر، ہزار احساسات...
خاموش تصویروں میں بھی خاموش کہانی ہوتی ہے لیکن
سمجھنے والوں کے لئے۔۔!!
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی
آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں!!
آج کل نیکی کا زمانہ نہیں
جولوگ یہ کہتے ہیں کہ آج کل نیکی کازمانہ نہیں رہا وہ لوگ دراصل انسان سے نیکی کا بدلہ چاہتے ہیں لیکن جو لوگ صرف اللہ کی خاطر نیکی کرتے ہیں ان کہ کیلئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے
سبحان الله وبحمده 🌸
الحمدالله 🌷
لااله الا الله 🌺
الله اكبر 🌼
#القران _الکریم #القران #تلاوت#تلاوات#تلاوتہ#_خاشعتہ#رعد_الدوسری#ادریس_ابکر#ناصر_القطامی#سعود_الشريم#عبدالرحمن_السديس #ماهر_امعيقلي#بندر_بليلته#علي_حابر#علي_الذيفي#هزاع_ابلوشي#فارس_عباد#عبدالله_بصفر#مشار_اعفاسي#