2 ملین ٹویٹس مکمل ۔۔۔
شاباش لبیک والوں امام خادم حسین ��ضوی رحمتہ اللہ علیہ کے سپاہیوں آپ سب کو مبارکباد اور آپکے لئے دعا اللہ کریم اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اللہ کریم تمام قائدین کو باعزت رہائی نصیب فرما آمین۔
#امیرمحترم_کورہاکرو
@Arslan_Sadiq ہم اب تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیںگے
وجہ ہم پاکستان کو اس اسلامی نظام میں ڈھلا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں جس مقصد کیلئے ہم نے پاکستان کو اللہ تعالیٰ سے مانگا تھا
پاکستان کا مطلب کیا؟؟
لاالہ الااللہ
دستور ریاست کیا ہوگا؟؟
محمد الرسول اللہ
https://t.co/BCXjSvUKvi
#امیرمحترم_کورہاکرو