جیو اسی لیے جیو ہے بھائی !
شاہزیب خانزادہ نے اس دن شو کیا جس دن باقی سب چھٹی پر تھے ۔ پھر آغاز اپنے اسی رپورٹر کی خبر سے کیا جن کی ڈی آئی جی صاحب سے اس دن پریس کانفرنس میں تکرار ہوئی تھی
پھر مثالیں دے کراسٹیبلش کیا کہ کس طرح سی سی ڈی نے ریپ کے ملزمان کو اس سے پہلے پنجاب بھر میں ماورائے عدالت خود ہی قتل کیا لیکن اس کیس میں پولیس نے صرف اس لیے مختلف مئوقف اختیار کیا کہ ریپ کی دفعات کی وجہ سے کیس سی سی ڈی کو نہیں دیا جاسکتا کیونکہ رضاڈار نامزد ہے
@CSMR786@MaryamNSharif ادھوری بات کہہ کر داد سمیٹنا اور لوگوں کو گمراہ کرنا ایک آسان وطیرہ ہے۔ اگر کلپ واقعی حق میں تھا تو پوری تقریر کا لنک دینا دیانتداری کا تقاضا تھا۔ وقت بدلنے کے ساتھ نسلیں اور اقدار بھی بدل جاتا ہے ۔۔۔
پرانے وقتوں میں ایک “ایماندار”بادشاہ ہوا کرتا تھا،بادشاہ کا ایک “ایماندار”وزیر ہوا کرتا تھا،ایکدن بادشاہ کے پاس وزیرِ آیا،کہا،حضور گندم کی قیمت دگنی کرنا چاہتا ہوں،بادشاہ نےکہا،گندم کی قیمت تین گنا بڑھا دو،وزیر نے گندم کی قیمت تین گنا بڑھا دی،ملک میں اجتجاج ہوا،ہزاروں اجتجاجی بادشاہ کے محل کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے،شام کو بادشاہ محل کی بالکونی میں آیا،عوامی محبت میں ڈوبی تقریر کی اور گندم کی قیمت تین گنا سے گھٹا کر دو گنا کردی،محل بادشاہ زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا اور یوں بادشاہ بھی خوش،وزیر بھی خوش،عوام بھی خوش اور یوں پھر سےسب ہنسی خوشی رہنے لگ گئے۔
نوٹ۔۔اس کہانی کا شہبازشریف صاحب مطلب پٹرول قیمتوں مطلب موجودہ حالات سے کوئی تعلق نہیں۔۔
•آپ ( بختاور زرداری ) کا 4‑بیڈ روم پینٹ ہاؤس 23 Marina، دبئی (88 منزلہ ٹاور)، 2014 میں AED 11.5M میں خریدا گیا، اب بھی رجسٹرڈ اور کرائے پر ہے (OCCRP)
•@BBhuttoZardari اور @AAliZardari کے مشترکہ اپارٹمنٹس Al Saffa & Jumeirah میں، باضابطہ طور پر ECP میں Election Act کے تحت ظاہر کیے گئے (OCCRP)
•Citibank Geneva اکاؤنٹس اور آف شور کمپنیاں، SGS‑Cotecna میں $11M+ جمع، منی لانڈرنگ کیس جس میں معطل سزا اور جرمانہ شامل تھا (Dawn)
•Rockwood House، Surrey UK کا محل، Panama/BVI/Isle of Man کی شیل کمپنیوں کے ذریعے خریدا گیا؛ UK کورٹ نے کہا کہ یہ بدعنوان فنڈز سے خریدا گیا ہونے کا “reasonable prospect” ہے (Business Recorder)
•~$60M سویس اثاثے منجمد کیے گئے، بعد میں NRO کے بعد واپس کیے گئے (Irish Times
@BakhtawarBZ
@RoymukhtarRoy عمران خان کی ذاتی لڑائی موجودہ رجیم میں کسی سے نہیں ۔اس نے ملک کی محبت میں اور انصاف سب کے لئے کیا جو بھی کیا ۔مگر آج عمران خان ان سب کی ذاتی دشمنی کا نشانہ بن کر جھوٹے مقدمات میں سزائیں کاٹ رہا ہے۔وہ قید میں رہ کر بھی عزت دار اور فاشسٹ رجیم آزاد ہو کر بھی ذلیل ہے
عمران خان جیسا کوئی نہیں :
شریف خاندان نے عمران خان کیخلاف انتہائی گھٹیا میڈیا وار چلائی
اس مرد درویش نے مڑ کر جواب تک نہیں دیا
صحافی محمد مالک نے سامنے بیٹھ کر گریبان پکڑنے کی بات کی ، اس نے برا تک نہیں منایا
ریحام خان نے اس کیخلاف پوری کتاب لکھ ماری
عمران خان نے ایک جملہ تک نہیں کہا
عائشہ گلالئی نے الزامات کی بارش کر دی
عمران خان کی طرف سے ایک قطرہ نہیں آیا
پڑھے لکھے با شعور اور اعلی ظرف لیڈر کبھی ذاتی اناؤں کی تسکین نہیں چاہتے
یہ کم ظرف ان پڑھ اور شعور سے محروم چھوٹے لوگوں کے شوق ہوتے ہیں
#پاکستان
#عمران_خان
@muzamil_45 ضابطہ اخلاق کا بہانا بنا کر کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم کرنے کی دھمکیاں دینا سراسر منافقت ہے۔یہ پی سی بی کا اندرونی معاملہ ہے نا لیگ کے کارندے کس حیثیت میں فیصلے سنا رہے ہیں؟ عروج پر آ کر فرعونیت دکھانے والوں
کو یاد رکھنا چاہیے کہ زوال آتے دیر نہیں لگتی
#iStandWithNaseem
@niyazee26 اگر معاملہ PCB اور ضابطہ اخلاق کا ہے،تو pmln کا سوشل ونگ نسیم شاہ کا'کیریئر ختم'جیسی posts کیوں کر رہا؟یہاں گفتار اور اعمال کا تضاد ہےجسے منافقت ہی کہاجا سکتاہے۔معاملہ قانونی ہےتو pmln کو فرعونیت بھرےلہجےسےگریز کرنا چاہیے۔یاد رکھیں،جب تکبر حد سے بڑھ جائے تو زوال مقدر بن جاتا ہے
@chsandhilaa تکبر صرف اللہ کی ذات کو زیب دیتا ہے، یاد رکھو عروج اور زوال اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ انسان کو اپنی طاقت یا نظام پر تکبر نہیں
کرنا چاہیے ہر فرعون کی خدائی کا اختتام ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی نسیم شاہ ملک کا سرمایہ ہیں،کسی پر تنقید سے ان کا رزق اور عزت ختم نہیں ہو سکتی!
جاہل پٹواری
@chsandhilaa مریم اپنی تقاریر میں مثالیں تو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی دیتی ہیں، لیکن عملی طور پر حال یہ ہے کہ احتساب تو دور، رعایا کی تنقید یا سوال بھی برداشت نہیں۔ یاد رکھو سندھیلہ! وقت کا پہیہ گھومتے دیر نہیں لگتی،اور فرعونیت کا انجام ہمیشہ غرق ہونا ہی رہا ہے
@Aadiiroy2 مہنگائی نےسفید پوش طبقےکی کمر توڑ دی،تو دوسری طرف نظام جو داد رسی کےبجائے آواز اٹھانےوالوں کا گلا گھونٹ دے۔پنجاب میں تقریباً 32% بچےاسکول سےباہر ہیں۔لاؤڈ اسپیکر پر انصاف کےدعوے اور حقیقت میں اگر کوئی شوہر انتظامی کی نااہلی پر فریاد کرےاسےمرہم کے بجائےتشدد کا نشانہ بنایا جائے