اب پاکستانی بس انجوائے کریں 🍿، انڈین عوام ہی انڈین میڈیا کو لتاڑ رہی ہے، کیا خوب بھگو بھگو کر چھتر ماررہی ہے 👌
انڈین میڈیا کا نیا نام
"Indian National Humiliation Centre"
رکھ دینا چاہیے
ہمارا لاہور۔ ہمارا پاکستان۔ ہماری مسجدیں۔ ہمارے معصوم بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین۔ 💔
پچھلے تین سال سے اندرونی مار کھا کھا کر اب بیرونی دشمن کی یلغار۔ 😥
یا اللّه۔ تو ہی مددگار ہے۔ تو ہو حساب لینے کو بھی کافی ہے اور غیبی مدد کرنے کو بھی۔ ہمارے ملک کو اس شر سے محفوظ رکھ۔ آمین۔
ضروری اعلان 🚨
جیتنے والے امیدوار اگلے دو تین دن محفوظ مقامات میں چھپ جائے کیونکہ پی ٹی ائی امیدواروں کو اغواء کرکے زبردستی وفاداری تبدیل کرنے کا پلان ہے
خدانخواستہ عمران خان کی ذندگی کو اصل خطرہ اب پیدا ہوا ہے... تمام مافیا اکٹھا ہو کر بھی عمران خان سے شکست کھا چکا ہے اس لیے اب آخری حربے کے طور پر وہ یہ کام بھی کر سکتے ہیں
تحریک انصاف انکے کھانے پینے اور جیل میں انکی صحت پر گہری نظر رکھے
الحمداللہ پورے لاہور میں تحریک انصاف کے جس پولنگ ایجنٹ کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ تمہارے پولنگ کا کیا بنا تو وہ فارم 45 سینڈ کر کے کہتا ہے کہ ہم رات اپنی جیت کا اعلان سننے کے بعد سب سے پہلے فارم 45 لے کر اُدھر سے نکل آئے تھے جس پر تمام RO بھی پریشان ہیں کہ کس طرح ان نوجوانوں کے جنون کو شکست دی جائے۔
شکریہ کپتان کا جس نے نئی نسل کو ووٹ کا دفاع بھی سکھا دیا۔✌️��️🩷