میں ایک اوورسیز ہوں،پاکستان میں جتنے بھی کام ہوئے ہیں وہ سب ن لیگ نے کیے ہیں،پاکستان اور کشمیر سے ن لیگ،نوازشریف کے کام نکال دیں،باقی بچتا کیا ہے؟ ایک کشمیری کی گفتگو
@rabiatalks ملک کی ماں چ کے رکھ دی ہے اور انٹرٹینمیٹ کے نام پر کیا اپنے بلے چمکا کر کچھ نہیں ملے گا ماسوائے ذلت کے.... فیفا ایسے دیکھ رہے جیسے ملک کی ٹیم گی ہو...
گیپکو کی پرائیویٹائزیشن ڈویثرن گوجرانوالہ کی عوام کے لیے عذاب بنا دی حکومت نے... بجلی جان بوجھ کر اتنی کم والٹیج کر دی کے ہمارے علاقے کے کم از کم 60 گھرانوں کی الیکٹرک اشیاء خراب ہو چکی ای سی، فریج ،روم کولر یہاں تک کے سولر اور گرین میٹر والے بھی پریشان ہیں. عوام پر رحم کرو.
1/2