ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ سے زائد حجاج کرام کی رات بھر منی روانگی کے ایمان افروز نظارے۔مکہ کی خوبصورت شاہراہیں “لبیک اللہ لبیک “کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔حجاج کرام کی آج 8 ذی الحجہ کو زوال سے پہلے پہلے منی میں آمد مکمل ہو جائے گی۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ انہوں نے عہدہ نہیں، بلکہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔ جب انہوں نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا تو ان کے ذہن میں وہ خواتین اور خاندان تھے جنہیں بنیادی ضروریات کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے "اپنی چھت، اپنا گھر" منصوبے کا ذکر کیا، جس کے تحت ایک سال سے کم عرصے میں 1 لاکھ سے زائد خاندان نئے گھروں میں منتقل ہوئے، جو دنیا کے تیز ترین سستے ہاؤسنگ منصوبوں میں شامل ہے۔
بریکنگ! کابل کے تخت پر بیٹھے طالبان کے لیے خطرے کی گھنٹی! طالبان مخالف NRF کے جنگجوؤں نے افغانستان میں انٹری مار کر صوبہ بدخشاں کا کنٹرول واپس چھین لیا۔ مقامی عوام بھی طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ انڈین پراکسی افغان طالبان کے لیے اب اصل امتحان شروع ہونے والا ہے 🎯🎯
یہ کوئی دبئی کا روڈ نہیں… یہ بلوچستان کے سوئی رنگ روڈ کی ویڈیو ہے ..
وہی سوئی جسے کبھی محرومی اور پسماندگی کی علامت بنایا جاتا تھا، آج ترقی، خوبصورتی اور بدلتے بلوچستان کی پہچان بن رہی ہے۔