یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
🔴 عازمینِ حج اور عمرہ کے لیے ایک خاص چھتری تیار کی گئی ہے، جو اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے کہ زائر کو اسے ہاتھ میں پکڑنے اور ہاتھ تھکانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
ایرانی خواتین!!
ایران میں 66 فیصد خواتین ڈاکٹر ہے, جبکہ امریکہ میں 35 فیصد, لیکن امریکہ کہتا ہے, ایران میں خواتین کو حقوق نہیں ملتی, جبکہ ایران میں 96 فیصد خواتین تعلیم یافتہ ہے!!،
زندگی میں پہلی بار ایسی جنگ دیکھی ہے جس میں مکمل اسلامی جھلک ہے۔ ایک شہسوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔ اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے🇮🇷
ابھی بھی لاہور مسلسل گاڑیاں داخل ہورہی ہیں لوگ اتنے حسین لمحوں کو مس نہیں کرنا چاہ رہے ، انٹرنیشنل میڈیا بھی حیران ہے کہ یہ قوم تو جاگی ہوئ ہے بس کوئ مریم نواز نہیں مل رہی تھی
اب وعدہ کریں اس دھرتی کے لیے ایک نئی صبح اور نئی امید کے لیے مریم نواز کے ساتھ ساتھ جاگتے رہنا ہے 🇵🇰✌️
“لاہوریوں نے بسنت مسترد کر دی” 🙈
تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں بسنت کی بحالی مریم نواز صاحبہ کا دلیرانہ اور شاندار فیصلہ تھا۔۔۔ لاہور کے ہر گھر میں اور ہر چھت پر رونق، خوشیاں اور زندگی کی رمق دکھائی دی۔
اللہ میرے شہروں کو ایسے ہی آباد رکھے۔