خیر دنیا کو بازیچہء اطفال تو نہیں سمجھتا بس یہ عالم ایک عظیم تھیٹر کی طرح لگتا ہے۔جس میں ہونے والے کھیل پر کبھی سیٹی کبھی تالی اور کبھی گالی دینے کو دل کرتا ہے۔
@KlasraRauf ہمارے علاقے میں ہر پٹرول پمپ اور بڑے مال والے POS مشین سے ادائیگی پر ایسے ہی 1-2 فیصد بھتہ لیتے ہیں۔ سٹیٹ بنک کو خط لکھے وزیراعلی کو شکائت درج کروائ لیکن حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔ پچھلے مہینے سے کچھ پمپ مالکان نے یہ بھتہ لینا چھوڑا ہے۔ باقی ابھی بھی لیتے ہیں۔
یہ تصویر اکثر ہسپتال میں لوگوں کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اگر کوئی شخص اس تصویر کو صحیح طرح سمجھ لے تو اس کی ذہنی حالت درست ہے اور اگر نہ سمجھ پائے تو اسے علاج کی ضرورت ہے☺️
کیا آپکو بھی علاج کی ضرورت ھے؟؟
@iffiViews بار بار سٹیٹ بنک کو لیٹر بھی لکھا ہے کہ اکثر POS مشینوں پر سٹور یا پمپ مالکان 2-1%اوور چارجنگ کرتے ہیں۔ بجائے ای کامرس کی حوصلہ افزائ کریں یہ الٹا ٹیکس بڑھا رہے ہیں۔