جب یہ حرامکاری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا اس وقت اس کے خلاف ایکشن بنتا تھا مگر پولیس اس کے ساتھ تھی اور میڈیا بھی۔ پنجاب حکومت کو اس شخص کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ یہ ذہنی مریض ہے اور پھر کوئی حرکت کرسکتا ہے۔
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی پریس کلب جانے والے راستوں کو بلاک کردیا ہے۔ کل بھٹو کی برسی تھی جنہیں پاکستان کا سب سے بڑا جمہوری لیڈر مانا جاتا ہے۔
@GohramAslamB جب بلوچستان کی قسمت کے فیصلے ہی بلوچستان سے باہر بیٹھ کر کیے جاتے ہیں تو "بلوچستان امور کے ماہر" بھی پنڈی، لاہور اور اسلام آباد ہی میں پیدا ہوں گے۔ یہ آپ کو بلوچستان کی تاریخی ثقافت اور دیگر قومی نوعیت کے اہم معاملات پر بھاشن دیتے ہوئے بھی ملیں گے۔
@Senator_Baloch@Intekhabhd انتخاب اور بلوچستان کے دیگر مقامی اخبارات نے اب صحافت والا کام دھندہ چھوڑ دیا ہے، جب تک ان کے اشتہارات پر بات نہیں آئے گی یوں ہی چلتا رہے گا، آپ سمیت سیاسی لوگ فی الحال خاموش رہیں
بلیدہ کے رہائشی خان محمد ولد یلان نے اپنے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔حامد علی سرگودھا یونیورسٹی سے ماسٹر کرنے کے بعد چھٹیوں پر جب گھر آیا تو تب سے لاپتہ ہیں، ان کی تمام سرگرمیوں سے لاتعلقی برتنے کا اعلان کرتے ہیں، والدہ ک�� پریس کانفرنس۔
https://t.co/6xS0O2R9Hz
نوٹ: اس تحریر کو پاکستان کے کسی بھی نمایاں یا قومی سطح کے میڈیا پلیٹ فارم نے اشاعت کے لیے قبول نہیں کیا۔
بلوچستان میں عورتوں کی جبری گمشدگیاں: شورش، ریاست اور ایک خطرناک موڑ
اسد بلوچ
خواتین کی براہِ راست مسلح جدوجہد میں شمولیت کو محض ا��ک عسکری پیش رفت کے طور پر دیکھنا ایک سنگین تجزیاتی غلطی ہوگی۔ گھروں میں گھس کر نوجوانوں کو ماؤں اور بہنوں کے سامنے لاپتہ کرنا، بعد ازاں ان کی لاشیں ملنا اور مردوں خصوصاً قوم پرست جماعتوں کی پرامن سیاسی
https://t.co/phMLx8rQcD
https://t.co/KXAzl56GyR
تربت (Balochistan دَروَر) اربوں روپے کی بجٹ، 35 سال کا عرصہ، 30 کلومیٹر پر مشتمل تربت بلیدہ روڈ کا شاندار افتتاح کل کیا جائے گا
کرکی تجابان ضلع کیچ کے رہائشی خواتین خیرالنسا اور ھانی دلوش کی جبری گمشدگی کے خلاف تربت میں سی پیک شاہراہ پر ایک دفعہ پھر دھرنا شروع، دو دن قبل مقامی انتظامیہ نے خواتین کو بازیاب کرانے کی تحریری یقین دہانی کرائی تھی۔