My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
ناظرین 1992ء کے ورلڈکپ کی مکمل رپورٹنگ پی ٹی وی نیوز کی مایا ناز اینکر کی زبانی سنیں،
یہ ویڈیو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہو گی،
آج یہ سب کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔
عمران خان کو سزا “ فوجی عدالتوں” نے سنائی۔ عمران خان جیل میں فوج کی وجہ سے ہے۔ عمران خان کے جیلر فوجی جرنیل ہیں۔ فوج نے ضابطے کی کچھ اور کاروائی سے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے۔ جو پتلون رجیم چینج کی رات اتار دی وہ واپس نہیں ملے گی۔ دماغ چونکہ پھدو ہے تو ملک چل نہیں سکتا۔ جتنی بربادی مچا لیں اس کا ردعمل انہی کے سروں پر گرے گا۔ ابھی تو ذلت کا سفر شروع ہوا ہے۔ مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں۔
شیرافضل مروت صاحب یہاں کس کی نمائندگی کر رہے ہیں ؟ آپ کو اس پروگرام میں کس نے بھجوایا کھل کر بتائیں ، آپ پی ٹی آئی کے نمائندے ہیں اور پی ٹی آئی کی مخالفت کر رہے ہیں آپ سیٹ چھوڑیں پھر بات کریں ! اسلم غوری ۔۔۔
آپ چودہ اگست کو احتجاج کے خلاف تھے کہ آپ کو غدار ٹھہرا دیا جائے گا کہ اہم قومی دن پر احتجاج کررہے ہیں۔ اگلوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال کر ، اس کی علاج تک رسائی روک کر ، اس کا میڈیا پر ذکر کرنے کو بھی غداری ، ملک دشمنی اور معلوم نہیں کیا کچھ قرار دے دیا ہے۔
قوم آپ ہیں۔ قومی دن آپ کے ہیں۔ جو آپ کا وفادار ہے وہ ملک کا وفادار ہے۔ جو آپ کا غدار ہے وہ ملک کا غدار ہے۔ فوج آپ کی غدار ہے تو فوج ملک کی غدار ہے۔ کسی جھانسے ، کسی بہکاوے میں مت آئیں۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیلڈ مارشل عمران خان سے زیادہ مقبول ہونا چاہتے ہیں, شہزاد اکبر کا دبنگ تجزیہ ۔!!!🔥🔥🔥🛑
عمران خان پر تین سال سے ہر طرح کی پابندیاں لگانے کے باوجود, آج بھی عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی خبر ہیں ۔
دوسری طرف فیلڈ مارشل 24 گھنٹے وردی پہن کر گھومتے رہتے ہیں ۔ کہ کسی طرح عوام میں عمران خان جتنے مقبول ہو جائیں, لیکن ایسا ہو نہیں رہا ۔🔥🔥🚨
جو آج عمران خان کیلئے نہیں بولیں گے نہیں نکلیں گے سب مارے جائیں گے ۔۔آج عمران خان کی باری کل تمہاری آئے گی تمہارے لیے بھی کوئی نہیں نکلے گا
اعتزاز احسن
سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
برطانوی کمنٹیٹر جیسے ہی کیمرہ عمران خان کی طرف گیا، وہ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ پھر وہ الفاظ کہہ اٹھے:
“Who is the great Imran Khan? The leader. He was the leader of men.”
یہ خلافت اور ملوکیت کا مسئلہ ہے۔ یہ شوری بینہم والی جمہوریت اور طاغوت کی آمریت کی جنگ ہے۔ یہ حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ یہ جائز اور ناجائز قبضے کا مسئلہ ہے۔ یہ وحشت اور بربریت کا استقامت اور جدوجہد سے مسئلہ ہے۔ ایک طرف ظالم ہیں ، ایک طرف مظلوم ہیں۔ ایک طرف اقلیت ہے ایک طرف اکثریت ہے۔ کسی بھی اسلامی پیمانے پر حق پرست ہم ہیں۔ کسی جمہوری میزان میں حق ہمارا ہے۔ کسی سماجی پہلو سے بھی غالب ہم ہیں۔ تاریخ کے اسباق میں بھی فتح ہماری لکھی ہے۔ درست اور غلط کا فیصلہ ، غدار اور محب وطن کا فیصلہ ہمارا ہے۔ ہم بتائیں گے کون ہمارا حاکم ہے اور کون ہمارا قابض ہے۔ ہم حق پرست ہیں۔ ہم سچ پر ہیں۔ ہم مالک ہیں۔