This house, which survived the devastating floods, is being discussed around the world. Its construction, structural design, and resilience are attracting widespread attention, with researchers studying how it managed to withstand the disaster. Everyone is trying to explain its remarkable survival in their own way.
What do you think?
#Nepal
اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022
ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہماری واحد امید ہے۔ 2026
1950 کے اندر اتفاق فاؤنڈری
میاں صاحب کے والد صاحب نے بنائی میں سمجھتا ہوں میاں صاحب کے والد انڈسٹریل تھے
اور میں اس وقت ہوٹل کے برتن دھوتا تھا ۔
سنیئے عمران خائن کی زبانی
عارف حمید عمران خان پر چڑھ گیا جے😂👇
عمران خان منافق ھے جب بولتا ھے جھوٹ بولتا ھے وعدہ خلافی کرتا ھے اسکے قول و فعل میں تضاد ھے، امانت میں خیانت کرتا ھے
عارف حمید بھٹی
عمران خان کا اہم بیان
شوکت خانم ہسپتال کی لاگت 70 کروڑ جس میں سے 50 کروڑ
نواز شریف نے دیئے تھے
10کروڑ اسحق ڈار
2کروڑ خواجہ آصف
اور زمین بھی نواز شریف نے دی تھی
آگ بہت زیادہ تیزی سے پھیلی ۔
پہلے دس بارہ سیکنڈ بہت اہم تھے جو کہ حواس باختگی کی نظر ہو گئے۔
بعد میں آنے والی نرس نے جرات سے ایک بچے کی جان بچائی
چالیسویں سیکنڈ پر آنے والی لڑکی جو شاید بچے کی پھپھو تھی اس نے بھی کمال ہمت سے بھڑکتی آگ میں پہنچ کر بچے کی جان بچائی ۔
جن کی زندگیاں تھیں وہ بچ گئے باقی معصوموں کا سفر ختم ہو گیا ۔ 💔😓
🇳🇵🇨🇳 انتباہ: دل دہلا دینے والے مناظر
نیپال میں ریسکیو اہلکار ملبے اور کیچڑ میں دبے ایک نوجوان کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کا صرف سر کیچڑ سے باہر نظر آ رہا ہے۔ 😢💔
اس کا پورا جسم مٹی میں پھنسا ہوا ہے، مگر خوف اور صدمے سے اس کا کانپتا جسم صاف محسوس کیا جا سکتا ہے۔
نیپال-تبت سرحد کے قریب تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر کے تباہ کن واقعے کو دو دن گزر چکے ہیں۔ سینکڑوں افراد جان سے جا چکے ہیں جبکہ تقریباً 1,000 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ چین کی پہلی پیشہ ورانہ ریسکیو ٹیم شدید متاثرہ علاقے گیریونگ پورٹ تک پہنچ گئی ہے۔
قدرت کے سامنے انسان کتنا بے بس ہے… دعا ہے کہ ملبے تلے پھنسے مزید لوگ زندہ مل جائیں۔ 🤲🇳🇵
Source: CNN | Writer: Marie
ملتان میں افسوسناک واقعہ
ملتان کے علاقے وہاڑی چوک کے قریب ماں بیٹی پر داماد کا قاتلانہ حملہ
بیوی قتل جبکہ ساس زخمی ہو گئی
زخمی خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
معصود قریشی بھائی کی ٹائم لائن سے
@MASOODAQ149