سوات میں مسلسل جنگلات کی کٹائی جاری ہے ؟؟
آخر صوبائی حکومت ،وزیر جنگلات ،محکمہ جنگلات ،MPAs,MNAs اس پر خاموش کیوں ؟؟
کیا یہ انکی ملی بھگت سے ہو رہا ہے ؟؟؟
خدارا اپنے کمیشنوں کے لیے سوات کے حسن کو تباہ مت کرو؟؟
بالکل غط:- اصل بددعا ایسے ہونی چاہیئے کہ "زندہ اونٹ کی ٹانگیں کاٹنے والے وڈیرے اور اس کو تحفظ فراہم کرنے والوں اور ان کی اولادوں کو اللہ رب العالمین دونوں ٹانگوں سے معذور فرمائے۔"
فیصل آباد : تاجر نے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 30 سے زائد بیل خرید لیے درشن کرنے والے اور سلفیاں بنانے والوں کا تانتا بندھ گیا
ٹیکس دیتے ہوئے تاجر طبقے کو غش پڑ جاتا ہے
ایک چیف جسٹس نے دو نوجوانوں کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والی بیٹی کے تحفظ کیلئے آئین اور قانون کا پرچم اٹھا لیا ہے ،مالکان سے بیٹی کے تحفظ کی ڈیل ہوتے ہی بل میں گھس جائے گا ،پاکستان ایسے ہی برباد نہیں ہوا گھٹیا ججوں نے بڑی محنت سے برباد کیا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرمپ کا داماد جیرڈ کشنر اسرائیل کا سب سے بڑا سپورٹر اور وہ شخص ہے جس نے متحدہ عرب امارت اور دیگر عرب ممالک سے اسرائیل کو منظور کروایا 🚨🚨
شیخ رشید کا یہ انکشاف انکے گلے پڑے گا۔
ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی 30 سال پرانی بات سچ نکلی
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ اپنے جرائم کی سزائیں بھگت رہی ہیں،انکو مریم نواز نے نہیں کہا تھا جائیں کورکمانڈر ہاؤس پر یرغال کریں شہداء کے مجسمے جلائیں:
9 مئی کو تو فسادیوں کا ٹولہ قلعے فتح کرنے نکلا تھا اب مگرمچھ کے آنسو کیوں بہارہے: عظمیٰ بخاری
حکمرانوں کے ارادے بدل جائیں گے۔ تو یہ تمہاری خام خیالی ہے۔ اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ ان کے اس عمل سے علم و دانش کا سلسلہ رک جائیگا۔۔۔تب بھی تمہاری یہ سوچ غلط ہے۔
ابرار الحق پی ٹی ائی والے
5 سال ميں باہر ٹرپ:59 بمہ اہل و اعیال
بينک اکاؤنٹس کی تعداد :23
سٹيٹس :نان فائلر
ان سب نے مِکر صرف دوسروں کو تعنے ديے خود ان کے کارنامے يہ تھے 👇
مشتری ہوشیارباش
تحریک انصاف کے مظاہر نقوی گروپ (Court Packing Project) کے طرف سے فوج کو اشتعال دلا کر مارشل لاء لگوانے کی تمام مذموم کوششیں ناکام ہو رہی ہیں۔ مظاہر نقوی کی طرف بالکل اسی طرح بغیر ثبوت فوج پر ڈائریکٹ حملے کئے جا رہے ہیں جیسے یہودی کانگریس men اور PTI کر رہی ہے۔
فوج اور حکومت کا تحمل اور کارکردگی پراجیکٹ عمران خان کی اشتعال انگیزی سے کہیں زیادہ ہے، یہ تحمل اور کارکردگی جاری رہنی ہے، اس لئے توقع ہے کہ مستقبل میں چند مظاہر نقوی عمران خان کی محبت میں خود کو آگ لگا کر خودکشیاں کرنے کا اعلان کر دیں۔
چونکہ مظاہر نقوی گروپ کو ہمیشہ پاکستان سے، جمہوریت سے اور آئین کی بالادستی سے نفرت رہی ہے، اس لئے لگتا ہے کہ اس مرتبہ پھر مظاہر نقوی گروپ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے بھرپور کوششیں کریگا۔
بشری بی بی کی بہن کے انکشافات کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا 🚨🚨
عادل راجہ نے بھی کل رات تسلیم کر لیا کہ بشری بی بی خود تحفے لیتی رہی ہے
سوشل میڈیا کے تمام ٹاپ ٹرینڈز پر دوبارہ سے عمران خان کے غیر قانونی فائدے لینے کا معاملہ زیر بحث
کس کس کرپشن کا دفاع کرو گے شخصیت پرستو؟
@Refutationist لکڑ کے باندروں کو گاڑی سے کچل کر 2 انسان مارنے پر اعتراض نہیں ہے بلکہ اعتراض ہے تو اس بات پر کہ چونکہ وہ ایک ایلیٹ کلاس کی چھوکری اور ایک عمرانڈو جسٹس کی بیٹی ہے اسلیے اس کا شناختی کارڈ کیوں لیک ہوا ،پہلے چونکہ کیس مشہور نہیں تھا تو دبا لیا گیا لیکن اب وہ ایلیٹ کلاس نہیں بچے گی
اس سے بڑھ کر اور بدقسمتی بدبختی کیا ہو گی کہ سب سے بڑے صوبہ کے چیف جسٹس کرسی پر بیٹھ کر وہ شخص انصاف کررہا ہے جسکی اپنی بیٹی نے پانچ افراد کو کچل ڈالا اور پھر اسی کا بیٹا ایک غریب مقتول کے والد کو لاؤ لشکر پروٹوکول کا سکواڈ لے کر دھمکیاں دینے پہنچ گیا
ایتھے انصاف ججاں دا الن کردا