@in_doctor69639@RanaAamirilyas Woh Niazi hi tha jis ny ---- dikhai, Aur woh 1971 ham ny daikha bhi nahi, leikin 10 MAY 2025 ka din tu ham ny ankhon daikha k kis k ---- mian ---- giya.
If President, Prime minister, CMs, Ministers and grade 22 officers can service in this amount of Rs. 8483/- then it should be okay for all.
مزاق اچھا کر لیتے ہیں(حکومت اور بیوروکریسی) مل کر۔ ویسے یہ جس نے بھی حساب لگایا ہے وہ خود 30 دنوں کی بجائے 3 دن نکال کر دکھائے اتنے مال میں
سوال کیا آپ ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے جا رہے؟
خواجہ آصف ۔ نہیں ہم اس کا حصہ نہیں بننے جا رہے ہیں اور نا ہی کسی نے ہم سے کہا ہے پاکستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا نام موجود نہیں “ یہ ہمارے نظریات کے ہی خلاف ہے۔ خواجہ آصف
آج بھی جواب یہی ہے
@hinaparvezbutt زیادہ عقل مندی اچھی نہیں آپ کیلئے ۔ بسوں کی سیٹیں۔پبلک واش روم۔مسجد میں صفیں۔ٹکٹ کیلئے لائین۔ہسپتال میں وارڈ۔ یہ بھی کمبائن ہی کراؤ @AnsarAAbbasi ٹھیک کہ رہے ہیں