A daughter returns from Australia, only to fall victim to the utter collapse of governance under the self-proclaimed 'Mother of the State.' A tragic testament to systemic failure.
@CMShehbaz@RanaSikandarH
323 پر پیٹرول تھا تو سکول بند تھے پیٹرول بچانے کے لیے اب 458 پر ہے اور سکول کھول دیے ہیں۔ اتنی اچھی حکمت عملی کس طرح تیار کر لیتے ہیں یہ اتنے اچھے مشورہ کون دے رہا ہے آپ کو۔
کیا آپ خود کو پاکستانیوں کے خادم سمجھتے ہیں؟
@CMShehbaz
458پیٹرول کرنے کے بعد غریب عوام کو امداد کی مد میں100روپے ریلیف۔
چوری صاحب امداد دے نام تو عوام تہانو پال رئ اے دسو کینی چائ دی جے اور۔
منافق عوام دا بہت سوہنا علاج ہویا۔سب مسائل کا حل ایک ہی ہے کہ پنجاب کی ساری اکھٹی ہو جائے۔پہلے مسلمان پھر پاکستانی پھر پنجابی
@OfficialDGISPR@CMShehbaz
اعلی حکام سے گزارش ہے کہCSSکر کے آنے والوں جوانوں کو بتائیں کہ بڑے سے تمیز سے بات کیا کریں۔30سال سے کم عمر افسر اپنے سے20 سال بڑے اور سفید بالوں والوں کو پتر کہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔کیاCSSوالا پینل سارا اندھا ہوتا پتہ نہیں کس طرح کا انٹرویو کرتے۔
#جہالت
@realDonaldTrump
Allama Hisham Elahi attended the U.S. Presidential Luncheon, during which Donald Trump reportedly expressed an interest in understanding Salafi ideology from him. Trump, did you genuinely feel a need for that consultation?
@hishamelahi Presidential lunch 🤣🤣
@MaryamNSharif
محترمہ مریم صاحبہ میں ریاست پاکستان کا شہری ہوں۔ہیلمٹ لائسنس نہیں تو پرچہ گرفتاری چالان کی جگہ اس کام کو یوں کیا جاتا کہ جو جو لوگ26,27 آئینی ترمیم میں ملوث تھے ان کو گرفتار کیا ہوتا تو کیا اچھی بات تھی۔
یا اللہ پاکستان کوPTIکے شر سے محفوظ فرما۔
بھارت کے ساتھ ساتھ اندر موجود دشمن بھی کھل کر سامنے آ گیا۔پس منظر حقیقت سب جانتے ہیں لیکن وقت ایک ہونا سب سے اولین ترجیح ہونا چاہیے تھا پاکستان کے لیے لیکن اندر موجود دشمن نے کہا ہم تو مخالف ہی چلیں گے۔
#جہالت