السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
الٰہی! ہمارے جسموں کو صحت
دلوں کوسکون
اور زندگی کوعافیت عطافرما
جو بیمار ہیں انہیں کامل شفا
جوپریشان ہیں انہیں راحت عطافرما
ہمیں ایسی عافیت دے جسکے ساتھ تیری رضا بھی نصیب ہو
اورآخری سانس تک صحت وایمان کی حفاظت فرما۔آمین
بڑا بھائی اللّه کا واسطہ دیتا رہا 😢💔
چھوٹا بھائی یا رسول اللّه ﷺ کا واسطہ دیتا رہا💔
ظالموں کو ذرا رحم نہ آیا کے ہم اللّه رسول ﷺ کے ماننے والے مسلمانوں کو مار رہے ہیں😢💔
اکتوبر💔😢
@TheTurab_17 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو بھی یہاں سے گزرے اک بار شوق اور محبت سے پیارے محبوب کریم آقاﷺ پر درود شریف پڑھتے ھوئے جائے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
جہاں پہ صبر بھی کرنا بہت ہی مشکل تھا وہاں پہ شکرِ الٰہی بجا لائے ہیں وہ
ملا ہے خونِ جگر سے جنہیں حیات کا رنگ
ستم کی دھوپ میں سایہ بنا کے آئے ہیں وہ
کمال کا حوصلہ تھا مریدکے والوں کا وہاں پر بھی شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا🥺💔
🎙️ A space where open minds meet, conversations flow naturally, and every voice brings a new perspective.
Come in, connect with the world, and make this conversation worth remembering. 🌍✨
https://t.co/F0ZZe8vED1
اکتوبر پھر لوٹ آیا… 💔
مگر 13 اکتوبر 2025 کو بچھڑ جانے والا وہ قافلہ آج بھی واپس نہیں لوٹا۔ 😭
ایک سال ہونے کو ہے،
مگر کچھ آنکھیں آج بھی راستوں پر لگی ہیں،
"مہینے بدل گئے ،موسم بدل گئے ،
مگر انتظار نہیں بدلا"..💔😭