پولیس نے جاوید ہاشمی کو داماد کے گھر نظر بند کردیا ، پہلی خبر
داماد شاہ ذیب ہاشمی کی رہائش گا پر بجلی چوری پکڑی گئی ، منیب فاروق ٹائپ ذرائع کا دعویٰ، دوسری خبر
سکرپٹ رائٹر کیوں نہیں بدلا جاتا ؟
آج صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار ہوئے پورا ایک سال ہو گیا۔ سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں دائر درخواست ایک سال سے نہیں سنی جارہی۔ اللہ صنم جاوید سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے
اسلام آباد کی حدود میں موٹروے پر ہکلہ ریسٹ ایریا میں اگر کارڈ نہیں لے رہے اور صرف کیش لیا جارہا ہے تو پھر کہاں کی ڈیجٹلائزیشن؟؟؟ اگر شہر اقتدار میں حکومت کی یہ رٹ ہے تو باقی ملک کو تو چھوڑ ہی دیں
اگر علیمہ خانم کو کل اے ٹی سی پنڈی سے سزا ہو جاتی ہے تو عمران خان ، بشری بی بی ، حسان نیازی کی سزا اور جیل قید کے بعد پہلا موقع ہو گا کہ عمران خان کی فیملی کے ایک اور چوتھے ممبر کو اس بنیاد پر سزا ہو گی کہ وہ عمران بشری رہائی م��م کا حصہ تھی
مریم نواز کی مشیر معزور بچوں کے ساتھ ہاتھ کر گئیں، ایک تقریب میں ایک سپشل بچے کو سکوٹی اور معزور بچے کو الیکٹرک وہیل چئیر دی، فوٹو شوٹ کروایا، جب پروگرام ختم ہوا تو نان سکوٹی ملی اور ناں ہی الیکٹرک چئیر،، ناروال کے صحافی کی سٹوری
اس کے بعد اگر KPK کی عوام بغاوت کا اعلان کرتی ہے تو کم از کم میں اس اعلان ٹھیک کہوں گی ۔
اب KPK کی عوام کا حق بنتا ہے کہ وہ بھی اس گٹر سسٹم سے نکل کر اچھی زندگی گزاریں ۔۔
میرے خیال سے فورن پھوج کو KPK سے نکالنے کا اعلان کیا جائے
کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے، صرف یہی پاکستانی ہیں، یہ رویے ناقابل برداشت ہیں، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان
تینوں بہنوں کو الگ الگ بیرک می�� رکھا گیا ہے۔ وہ قبرستان جسی جگہ۔ جہاں سے کسی کی آواز تک باہر نہیں آتی وہاں بزرگ عورتوں کو رکھا گیا ہے یہ سراسر ظلم ہے۔
کیا جعلی حکومت اور اداروں میں کوئی خاندانی شخص موجود نہیں جو اس کے خلاف بول سکے۔ شرم کریں سب۔
آخر ہو کیا گیا ہے سب کو؟
موجودہ بزدل رجیم 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خوف میں بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور لانگ مارچ روکنے کیلۓ ہر اوچھا ہتکنڈہ استعمال کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔
توکیا اس سےحوصلے کمزور پڑ جائیں گے یا لانگ مارچ رک جائے گا؟ نہیں، لانگ مارچ تو ہوگا۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
آج ایک عجیب کارنامہ سامنے آیا ہے اسلام آباد ریڑھی بانوں کے صدر رانا شہب��ز کو پی ٹی آئی کے خلاف فروری میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا آج اے ٹی سی میں دیگر ملزمان کے ہمراہ پیش کیا گیا شناخت پریڈ کے لیے 14 روز کے لیے جیل بھیجنے کی استدعا تفتیشی افسر نے عدالت سے کی جو اے ٹی سی جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے منظور کر لی اب جیل میں شناخت پریڈ کرکے 5 اکتوبر تک دوبارہ پیش کرنے کی ہداہت کی گئی ہے
رانا شہباز کو ایک طویل عرصہ سے میں عدالتوں میں آتے جاتے دیکھ رہا ہوں وہ ریڑھی بانوں کے مختلف مسائل کے خلاف عدالت آتا رہا ہے درخواستیں اپنے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ذریعے دائر کرتا رہا ہے جب سے ایمان مزاری کی ضمانت کا کیس مختلف عدالتوں میں چل رہا ہے تب سے سماعتوں میں بھی موجود ہوتا رہا ہے
رانا شہباز کے قریبی لوگوں سے میری بات ہوئی تو انہوں نے مکمل تردید کی ہے اس کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق نہیں نا جس احتجاج میں گرفتاری کی گئی وہ اس میں تھا وہ صرف ریڑھی بانوں کے مسائل کے حل کی کوشش کرتا رہا ہے کیونکہ وہ ان کا صدر ہے
باقی یاد رہے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سپریم کورٹ سے ضمانت م��ظوری پر عوامی سطح واحد یہ رانا شہباز اور ریڑھ بان ہی تھے جنہوں نے میٹھائی بانٹی تھی اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر لگائی تھی
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔