I’m delighted that @AndyBurnhamGM has won and has shown that in the end hope will always override hatred and division. @UKLabour have won a campaign based on positivity and a track record of delivery and his victory is well deserved. ❤️
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسئ کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک شرمناک مہم چل رہی ہے ۔
اس نفرت انگیز مہم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے اور اور قاضی فائز عیسئ سے اظہار یکجہتی کے لیے اس پوسٹ کو لائیک، آر ٹی اور کمنٹس کریں ۔ 🙏
عمران خان کے ساتھ ایسی کوئی زیادتی نہیں ہوئی جو وہ شیخ مجیب الرحمان سے مماثلت قائم کررہےہیں، جو باتیں عمران خان کر رہےہیں وہ ثابت کررہی ہیں کہ ہم نے انہیں لاڈلا تصور کرلیا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں، حکومت کو اس بیان پر اسٹیند لینا چاہیئے، عمر چیمہ کی کڑی تنقید
@UmarCheema1
منصور علی کی بھی کیازندگی ہےکبھی نون لیگ کےسوشل میڈیاسےہوائیں کھانااوراب باری ہےیوتھیوں سےگالاکھانا😂😂
لیکن افریدی کا قصور یہی ہےکہ عمران فتنے کی ہاں میں ہاں نہیں ملا تاجب ائےگاعمران ان کےمجرےدیکھنےنہیں جاتاصاف لفظوں میں کہوں توشاہدافریدی ایک غیرت مندپٹھان ہے😉
یوتھیوں ڈوب کے مرجاؤ 🔥
As part of her efforts to shield expats from fraud, Punjab’s first-ever female Chief Minister Maryam Nawaz Friday announced the launching of the property transfer service for overseas Pakistanis.
Read more: https://t.co/U6TlANgFF7
#GeoNews
پیپلز پارٹی والے NA 127 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، لوگوں سے ووٹ کے لیے قرآن پاک اور مقدس کتابوں پر حلف لیے جا رہے تھے ، بلاول صاحب لاہور کا امن خراب کرنے آئے ہیں، مکمل قانونی کارروائی کروائیں گے۔ موقع پر میڈیا لے کر پہنچا اور پکڑ لیا
اگرچہ ۵ فروری “ یوم یکجہتی کشمیر “ ۵ اگست ۲۰۱۹ کے بھارتی اقدام کے بعد ایک روایتی سا دن بن کر رہ گیا ھے لیکن پھر بھی اسے پاکستانی عوام کی کشمیر کے ساتھ محبت اور جزباتی لگاؤ کی وجہ تکریم حاصل ھے ۔ عوامی ایکشن کمیٹیز سے گزارش ھے کہ آپ کی جدوجہد جن مقاصد کے حصول کے لیے ھے ۔ان میں چند ایک پر اتفاق رائے نہ ھونے کے باوجود آزاد جموں کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان مقامی سطح پر آپ کے احتجاج میں شامل ھوتے رھے ھیں اور آئندہ بھی شامل ھونگے ۔ آپ کے مطالبات کو عوامی پزیرائی حاصل ھے اس لیے مناسب ھو گا کہ آپ اپنی احتجاجی تحریک کو متنازعہ نہ بنائیں اور ۵ فروری کے بجائے کسی دوسرے تیسرے دن اس احتجاج کو قانون کے اندر رھتے ھوئے پرامن طریقے انعقاد پزیر کریں ۔ پلیز اسے ضد اور انا کا مسلئہ نہ بنائیں ۔
@TariqNaqash
جی فار غریدہ الیکشن سیریز
حلقہ NA 71 سیالکوٹ
خواجہ آصف بمقابلہ والدہ عثمان ڈار
خواجہ فیملی اس سیٹ پر 1980s سے جیتتی چلی آئی ہے۔ پہلے خواجہ آصف کے والد؛ خواجہ صفدر؛ اور پھر خواجہ آصف۔
حلقے میں ن لیگ کا بڑا ووٹ بینک موجود ہے۔ 2024 میں اس حلقے سے عوام کس کو جیت دلائیں گے۔۔۔
سنئیے عوام کی رائے ۔۔ #GFG
ہماری روایت نہیں کہ خاتون کوگرفتارکریں،ایک خاتون کیلئےپوری فورس تعینات کردی کیا پولیس پرحملہ ہوا تھا؟چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ 2024
مریم نواز کو نیب نے تب گرفتار کیا جب وہ کوٹ لکھ پت جیل مین اپنے والد سے مل رہی تھیں ، انکے ساتھ بچے بھی تھے #خان_دور
آزاادکشمیر کے ۳۶ وزراء، مشیران، معاونین خصوصی میں سے اس وقت تک کسی ایک کو بھی مظاہرے میں آنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ آپ ابھی انہیں کہیں کہ مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے امریکہ برطانیہ جانا ہے تو سب دس منٹ میں آ کر لائن میں لگ جائیں گے۔
جناب وزیراعظم،وزراء کی فوج کھڑی کرتےآپکو بمشکل۲ماہ لگے،سابق وزرائےاعظم کیلئےجہازی گاڑیاں ودیگرمراعات کاقانون بھی آپ جھٹ سےلےآئےکہ اس میں آپکےاپنےمستقبل کی محافظت کابھی دخل تھا،لیکن ۸ماہ میں آپ سے پبلک سروس کمیشن کیوں تشکیل نہیں ہوپارہا؟؟کیا آپ چاہتےہیں کہ نوجوان خودکشیاں کریں؟