آئی ایس پی آر کے بعد دفتر خارجہ بھی جلد واضح کر دے گی۔ مداخلت، سازش اور سفارتی زبان میں اپنے سفیر کی جانب سے بھیجے گئے سائفر کی تشریح بھی کی جائے گی۔ امید ہے پھر سمجھ آ جائے گی😊
The Great Person Of My Kharal Family Rai Haji Sarfraz Kharal (Late) Rai Haji Sahadat Kharal (Late) Rai Mansab Ali Khan Kharal Ex Minster (Late) Rai Ijaz Ahmed Advocate (Late) My whole family is proud of these four people.The whole family remembers these four great man.🖤✨
#ننکانہ_صاحب انشاءاللہ عوام کافی پرجوش ہیں مہنگائی مارچ میں شرکت کے حوالے سے اور اس نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے۔ ۔
ناقص معاشی پالیسیوں کیوجہ سے عوام دو وقت کے روٹی سے محروم ہوئے ہیں۔ ۔