Punjab Govt Always Face criticism on Mostly Projects But if we talk about specifically about ATTA&Wheat ,Punjab Govt decisions are Beneficial to Consumers
مفت آٹا سکیم اپنے پیچھے بہت سے اہم سوالات چھوڑ گئی ہے،اگر اس سکیم کا مقصد سیاسی مقاصد تھے تو وہ بھی ادھورے رہ گئے اور اگر عوامی خدمت کرنا تھا تو وہ بھی نہ ہو سکی،انتہائی بد انتظامی نے عوام کی عزت نفس اور وقار کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔۔#
سیاسی پسند ، ناپسند کو پس پشت ڈال کر،مکمل غیر جانبداری اور جمہوریت پسندی کے ساتھ میں آئین پاکستان کی حاکمیت کا حامی ہوں۔ کسی کو بھی آئین کو موم کی ناک بنانے کی اجازت نہیں۔۔ آئین پاکستان پائندہ باد۔۔پاکستان زندہ باد