جیو نیوز کی خبر سن رہی تھی
وزیر اعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو واضح پیغام دیا کسی چور کو
این آر آو نہی ملے گا
خان صاحب نے تو نام نہیں لیا کسی پارٹی کا یہ جیو والے کیوں چور کہتے نون+پیپلزپارٹی کو😂😂😂
جب عمران خان کو سن کر لوگ جلسوں میں رو پڑتے تھے تو کیا انکو عمران خان پیسے دیکر رونے کو کہتے تھے
تحریک انصاف اور عمران خان عوام کی آواز ہیں جو پیسے کے زور پر نہیں نظرئے پر چل رہی ہے لیکن بکاؤ میڈیا کو یہ نظر نہیں آتا
“یہ جو گیم چلائی جا رہی ہے اس کا ونر کوئی نہیں ہے مگر صرف ریاست پاکستان ہے جو ہار رہی ہے۔ 71 اور آج کے واقعات دیکھیں کوئی فرق نہیں”۔
حفیظ اللہ نیازی
۔
دو ٹوک الفاظ میں عمران خان نے انہیں ایسی مات دی ہے کہ نا آگے بڑھ پا رہے ہیں نا ہی ریورس کی کوئی صورت ہے۔
https://t.co/XyktCTQnGs
آگر کوئی سمجھتا ہے عمران خان جیل کے اندر قید ہے تو وہ سب سے بڑا احمق ہے وہ آزاد ہے جہاں بھی رہیے
آگر کوئی قید ہے تو وہ 24 کروڑ عوام ہے جو اپنے گھروں میں ہوتے ہوئے بھی اپنے حق کے لیے نہیں نکل سکتی ایسی بزدل قوم خدا کسی لیڈر کو نا دے
@MaryamNSharif
اس وقت مسلہ جو درپیش تھا وہ پیسے نا ہونا اور سیکورٹی ایشو
آگر یہ مسلہ حل ہو گیا تو الیکشن کروانے میں کیا
قباحت آپ کے ووٹر آپ کے ساتھ نہیں تو اس میں نیازی کا کیا قصور
مولانا فضل الرحمن اگر زندہ ہے؟؟؟
تو نکاح کے بغیر ہمبستری ہو جاتی ہے والی بات کی تصدیق کرے نہیں تو اللہ کے قانون اور نبی پاک سنت کی گستاخی کرنے والے پر کفر کا فتوی لگائے
اس نے سب کو گیراج کی پیداوار سمجھ رکھا