One team. One dream. One nation. Keep shining, Spain! The world is watching, and we believe in you. ¡Vamos La Roja! 🇪🇸🔥⚽
#comeonspain#supportspain#fifafinal
آزادکشمیر کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے ٹمبر مافیا صرف لکڑی چوری نہیں کر رہا کشمیریوں کے مستقبل میں نقب لگا رہا ہے ان چوروں کے خلاف مشرکہ محاذ قائم کیا جائے https://t.co/m8ug0QcTyI
😄😄😄یہ خان صاحب اُس پیپلز پارٹی کو بتا رہے ہیں جس کے قائد نے پھانسی کا پھندا چوما، جس کی لیڈر قتل کر دی گئیں، جس کے راہنما نے 12 سال جیل کاٹی۔۔ اور اُس ن لیگ کو جس کی تین حکومتیں گرائی گئیں۔ جس کے قائد، اُس کی بیٹی اور پوری پارٹی قیادت کو جیلوں میں ڈالا گیا 😄😄😄
یہ محض طیارہ نہیں، ہماری فضائی قوت کی عظیم شجاعت کا ایک درخشاں ستارہ بھی تھا
تم نے اپنے ہی آسماں کے ستارے کو نوچ ڈالا، تم نے اپنی ہی زمین سے دشمنی کر ڈالی
صد افسوس
#SayNoTo9thMay
Thanks God. This huge JUI-F crowd remained peaceful today in front of Supreme Court of Pakistan. A message was conveyed to Chief Justice that there are many crowd pullers in Pakistan other than @ImranKhanPTI and @MoulanaOfficial is one of them.