@RanaSikandarH Honourable Minister, plz confirm if O and A Level exams has been postponed due (9th May 2025) due to current situation or will they go as scheduled?
پی ٹی آئی اس نہج تک کیسے پہنچی؟ (مختصر تھریڈ)
الیکشن کمیشن، انتظامیہ، عدلیہ، حکومت، پارلیمنٹ، میڈیا کا شرمناک کردار
الیکشن کمیشن
سکندر سلطان راجہ کے الیکشن کمیشن نے الیکشن لڑنے کی آزادی چھین لی۔ الیکشن کمیشن کی آنکھوں کے سامنے انٹراپارٹی الیکشن انتظامیہ نے سبوتاژ کئے، مرکزی دفتر تک سیل کر دیا لیکن اس نے انٹراپارٹی الیکشن ماننے سے انکار کردیا۔ آخر وقت پر انتخابی نشان ہی چھین لیا۔ اس کے باوجود پی ٹی آئی امیدوار جیت گئے تو فارم 47 کی دھاندلی سے اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا۔ 1/8
🚨 URGENT APPEAL @narendramodi@mansukhmandviya@PMOIndia@subramanian_ma I plead from Pakistan for your compassionate intervention to save Saqib life fighting endstage lung fibrosis(MGM Dr Bala)He urgently needs transplant living alone in Chennai from Sep22 needs immediate help
@elonmusk I agree, the heart icon should be changed because of the current situation in the world or atleast and option should be given to show disappointment or being angry.
@elonmusk I've been asking Twitter to change the heart icon to an icon that represents "Your tweet has been read and supported for the reason it was posted." This is because I find that 90% of the content on Twitter is negative and immoral, and it hurts to like those posts.
#Pakistan🇵🇰: The violent arrest of @ImranKhanPTI by the paramilitary troops from inside the Islamabad High Court confirms the allegations of political engineering by the military in Pakistani democracy. His arrest warrant was also signed by a military general: Nazir Ahmed.
جب کئیرٹیکر حکومت کا کام صاف شفاف انتخابات کرانا ہے تو ان کا صرف 75 ہزار سیکورٹی اہلکار مہیا کرنا اور تین لاکھ نا دینا غیر قانونی اور غیر ائینی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی اکثریتی پارٹی کو چاہئیے کے فوری طور پر سپریم کورٹ میں ان کی نا اہلی کی اپیل دائر کرے۔
@fawadchaudhry@ImranKhanPTI
کالعدم جماعتوں کو ری لانچ کرنے سے عمران خان کمزور نہیں مزید مضبوط ہوگا لیکن فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر ضرور آجائے گا،
پھر پندرہ برس بعد ہمیں بتایا جائے گا کہ 2023 میں کالعدم جماعتوں کی ری لانچنگ غلطی تھی ،
تب باقی سب تو لندن ہوں گے لیکن معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھانے والے لواحقین پاکستان میں در بدر ہوں گے اور پوچھ رہے ہوں گے کہ ہم کس کے ہاتھ پر اپنوں کا لہو تلاش کریں ؟؟؟
اندازہ لگائیں کہ کالعدم مذہبی جماعتوں کو ری لانچ کرنے میں ہمارے محترم اور ��ل کے بہت قریب ندیم افضل چن صاحب کی پیپلز پارٹی بھی شامل ہے
اور اگر شامل نہیں تو خاموش رہ کر شریک جرم ضرور ہے
@NadeemAfzalChan @BBhuttoZardari @essa1
حکومت نے بہت ہوشیاری سے انتہائی ہولناک اور عوام دشمن منی بجٹ پیش کر دیا اور عوام کو عمران خان پر متعدد عدالتوں کی جانب سے حاضری اور ضمانت کی منسوخی میں الجھا دیا گیا۔ چند دن اور یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
امید ہےعمران خان قوم کےساتھ کیاگیااپناوعدہ پوراکرکے آج پختونخوااسمبلی توڑدیں گےکیونکہ وہاں کسی نےعدم اعتمادکا کوئی نوٹس نہیں دیا۔وہاں انہیں اپنا وعدہ پورا کرنے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں۔یااللہ امربالمعروف کادرس دینےوالے"صادق"کوساری زندگی میں اپناایک وعدہ تو پورا کرنےکی ہمت دےدے۔
@UzmaKardar صحیح کہا، اپ لوگوں نے پورا میڈیا تو خرید لیا ہے۔ لیکن آپ فکر نا کریں اب جنگ پوری عوام ان پٹواری چوروں کے خلاف لڑے گی۔ چاہے ٹویٹر ہو نا ہو یا بول ٹی وی کو چلنے دیں یا نا دیں۔
@FaisalJavedKhan
ہا ہا ہا۔ ابتک 30,650 ووٹ دئیے ہیں اور 94% لوگوں نے خان صاحب کے حق میں ووٹ دئیے ہیں۔ کہاں گیا مریم میڈیا سیل کے بوٹ چاٹ بغل بچوں کی پوری فوج کا دن میں بیسیوں ٹویٹس کا اثر؟
تم سے نا ہو پائے گا۔