@pmln_org برطانیہ کے تعلیمی اداروں کے منتظم بہت گھٹیا لوگ ہیں ۔ معلوم انسانی تاریخ کی خوبصورت ترین اور بہترین منتظم وزیر اعلیٰ پنجاب کو کنیزوں سمیت خصوصی نشست کا اہتمام کرکے نہیں بٹھایا ہے ۔
ہم آیندہ اپنے بچوں کو برطانیہ نہیں بھجوائیں گے ۔
@pmln_org@MaryamNSharif پنجاب پلتا ہی پڑوس والے صوبوں کے وسائل پر ہے کوئلہ سندہ کا پانی سندہ کا تیل سندہ کا گیس سندہ کی بجلی کے پی کے کی معدنیات بلوچستان کی ۔۔