یارسول ہاشمی کرم کی ہو نگاہ
ہر محاذ پر ہو کامران یہ سپاہ
جس طرف بھی جائیں، سرخرو ہوں یہ غلام
اس زمین پہ مصطفی کا لائیں گے نظام
انجمن طلبہ اسلام ، انجمن طلبہ اسلام
مرکزی کابینہ برائے سیشن 2023-24۔
#ATI#Pakistan
ایچ ای سی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ہولی کی تقریبات پر پابندی کا نوٹی فیکیشن بحال کیا جائے ، حکومت ایچ ای سی کو زیر عتاب رکھنے سے باز رہے ، پاکستان کے تعلیمی اداروں میں ہولی کی اجازت جبکہ بھارت میں حجاب پر پابندی بھارتی شدت پسندی کا منہ بولتا ثبوت ہے،
میرا آپ سب کو مشورہ یہ ہے کہ آپ ماضی کے مطابق اپنے امیر کے ساتھ جڑے رہیں ۔اگر وہ کہیں کے چل پڑو تو چل پڑو وہ کہیں بیٹھ جاؤ تو بیٹھ جائیں ۔وہ کہیں کہ کھڑے ہوجاو تو کھڑے ہوجاو اطاعت امیر مسلمانوں کا شعار رہا ہے۔ مفتی منیب الرحمن
ملک کا تعلیمی نظام تباہی کے دھانے پر ہے، اعلی تعلیم عام طالبعلم کی پہنچ سے دور ہورہی ہے ، کڑوڑوں طلبہ بنیادی تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں، بہت سی جامعات خسارے میں ہیں، ایسے میں حکومت کی ترجیحات میں تعلیم کہیں شامل نہیں، سیاسی استحکام ترقی خوشحالی اور امن تعلیمی میدان میں بہتری
عظمت رفتہ کی بحالی، نئے عزم، نئی حکمت عملی اور روشن مستقبل کی ضمانت کا سیشن بعنوان
"امیدِ سحر سال"
مرکز کی طرف سے موجودہ سیشن کا جاری ہونے والا خوبصورت لوگو (LOGO) 👇🏻
#امید_سحر_سال#سیشن 23-2022
#ATIPAK#ATI_UAF#umeed-E-Sahar
#ati2k23
شہادتوں،ولولوں،جرأتوں اور عظمتوں کی لازوال داستان کے ساتھ
عظمت رفتہ کی بحالی اور نئے عزم ، اور روشن مستقبل کی ضمانت کا سیشن بعنوان
" امید سحر سال "
ہم اپنے خون سے صحرا کو نگہتیں دیں گے۔!
چمن میں کون بہاروں کا انتظار کرے۔۔!!
#امیدسحرسال#سیشن2022_23#ATIPAK#ATI2K23
عظمت رفتہ کی بحالی، نئے عزم، نئی حکمت عملی اور روشن مستقبل کی ضمانت کا سیشن بعنوان
"امیدِ سحر سال"
مرکز کی طرف سے موجودہ سیشن کا جاری ہونے والا خوبصورت لوگو (LOGO) 👇🏻
#امید_سحر_سال#سیشن 23-2022
#ATIPAK#ATI_UAF#umeed-E-Sahar
#ati2k23