زاکر مجید جو اپنے بیوہ ماں کا ��ہارہ اور ساتھی تھا ، اسےپچھلے چودہ سال سے اس ریاست نے پابند سلاسل رکھ کر اسکے ماں کے ہاتھوں زاکر کی تصویر اور اپنے بیٹے کے جبری گمشدگی کے پہاڑ جیسا غم تھما دیا۔
#ReleaseZakirMajeedBaloch
@AminMagsiAdv بلوچ نوجوانوں کو ایک سوچے اور سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان کے سیاست سے دور رکھا جارہا ہے اور مورثی سیاست کو پروان چڑا رہے ہیں۔
اب بلوچ نوجوانوں کو چاہیے متحد ہو کر بلوچستان میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنے کردار ادا کریں۔
بلوچ مائیں اپنے بیٹوں کو شہر پڑھنے کیلئے بیجھتے ہیں مگر ریاستی اژدھا صفت فورسز انکے شہزادے بیٹوں کو انکے یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گمشدہ کر کے لےجاتے ہیں، سہیل اور فصیح کے تصویری پوسٹر انکے کلاس رومز کے سامنے اس ریاستی جبر کے داستان بیان کر رہے ہیں۔
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
@MediaCellBNP_ خوشامد اور چرپ زبانی میں آکر بی ایس او کو توڑنے والے ڈاکٹر قدوس بلوچ کو بی ایس او کو توڑنے کے سزا کے طور پر بی این پی کے پارلیمانی بورڈ کا ممبر نامزد کر لی گئی ۔
بلوچستان میں سیاست واقعی بے رحم نہیں بلکہ عادل بھی ہوتی ہے۔
@sakhtarmengal
ہزاروں ناکام تجربات کے باوجود مسلسل طاقت کے استعمال کا تجربہ حکومتی بدنیتی اور بلوچ دشمنی کی واضح ثبوت ہے۔
وڈھ میں اپنے لاڈلوں کی مظالم کو جواز بناکر سردار عطاء اللہ مینگل کی جائے تدفین کو خون میں نہلانے کوشش ماضی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے!
@HamidMirPAK
https://t.co/T4D7NICdO0
جمہوری و پارلیمانی طرزِ سیاست اپنانے والے اختر مینگل کو نادیدہ قوتیں اس عمل سے دور کرنے کیلئے وڈھ میں آپریشن کی تیاریاں کررہے ہیں۔
ڈیتھ اسکواڈ سرغنہ شفیق مینگل اور حمایتیوں کو ریاستی ادارے مکمل سپورٹ اور پشت پناہی کی جارہی ہے۔
@sakhtarmengal@anwaar_kakar
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ، کا نئے ٹیچروں کی پوسٹوں کے بھرتی کے حوالے سے اسمبلی میں اظہار خیال
@Senator_Baloch@AkhtarLangau@sakhtarmengal
ان طالبعلموں کو کوئی شوق نہیں سڑکوں پر آ کردربدر پھریں اپنےجائزحق مانگنا کوئی گناہ نھیں یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس، ایف سی کو بلوا کر ایک تعلیمی ادارے کو بندوق بردار لوگوں سے گھیر لیا ایک تعلیمی ادارے کو میدان جنگ بنا دیا
@ImaanZHazir@HamidMirPAK#JusticeForBUETKStudents
We are pleased to announce a Twitter Space Session on Wednesday 21st December at 11 pm PST with our Party President Sardar Akhtar Mengal
@sakhtarmengal
اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے بطور اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل بلوچ شہید کا خطاب_
اساتذہ و طلباء و طالبات کے لیے ایک سبق آموز تقریر کہ وہ اخبار فروش کا بیٹا ہو کر کیسے آفیسر بنیں_
گزشتہ رات CTD نےجن فرزندوں کوڑیرہ مراد جمالی میں جعلی مقابلے میں شہید کرنے کی جھوٹا دعوی کیا ہےوہ فرزند پہلےہی سے #EnforceDisappearances کاشکار تھے ۔
فرزندان شہید صدام جان ڈومکی4مہینوں سے اور شہید غلامی جان ڈومکی 3 مہینےسے پاکستانی خفیہ اداروں کہ اذیت گاہوں میں تشدد سہہ رہے تھے
کوئٹہ میں 8دن سےدھرنےمیں بیٹھےلاپتہ افرادکےلواحقین کوبالاحکام کی طرف سےیقین دہانی کےمطالبےکوحکومت کی طرف سےنظراندازی اورغیرسنجیدگی کےخلاف لواحقین آج 12بجےپریس کانفرنس گرینگی اورآئندہ لائحہ عمل کااعلان کرینگی
تمام صحافی و دیگرافرادسےاپیل کرتےہیں کہ دھرنےمیں شرکت کرکےہماری آوازبنیں
Deputy General Secretary of VBMP, @SammiBaluch, says that negotiations between protestors in Quetta and the representatives of Balochistan government have failed. They now demand to meet Pakistan’s Army Chief General Bajwa.