ملتان ایوینو نگانہ چوک پر سیمنٹ سے بھرا 22 ویلر ٹرالا اچانک سامنے آنے والے موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش میں کھڑی ہوئی مہران گاڑی پر الٹ گیا۔
مہران گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
یہ ویڈیو گیلری میں سیو کیے سات سال ہو گۓ
جب بھی اسے دیکھتا ہوں تو دیکھتا ہی رہتا ہوں 💚🇵🇰
ہر چودہ اگست کو سوچتا ہوں کہ اتنی اچھی اچھی نئ ویڈیوز ہیں آزادی کی مناسبت سے اس بار کوئ اور ویڈیو شئیر کروں گا ۔ وہ سب ویڈیوز دیکھنے کے بعد پھر ایک بار یہ دیکھتا ہوں تو بار بار یہئ دیکھتا رہتا ہوں اور یہی سب سے اچھی لگتی ہے 💚
وطن چلانے والوں سے ہزار گلے شکوے شکایتیں ہو سکتی ہیں مگر اے پیارے وطن پاکستان تجھ سے کوئ گلہ شکوہ شکایت نہیں بلکہ تیرے احسانات ہیں ہم پر ۔ تو ہی دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے
اے پیارے وطن پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہو ،ہمیشہ پائندہ باد رہو
یہ پرچ��وں میں عظیم پرچم
عطاۓ ربِ کریم پرچم 🇵🇰
A newborn baby was abandoned in a latrine, but thankfully, he was rescued in time.🥺 Today, that same little soul has grown into such a cute, beautiful boy. Life truly deserves a second chance. 🥹❤️
ایک بنگلہ دیشی مزارِ قائد پر پہنچا تو آنکھیں نم ہوگئیں… 💔🇵🇰
کراچی آنے والا ایک بنگلہ دیشی ویلاگر جب مزارِ قائد پہنچا اور قائداعظم محمد علی جناحؒ کی قبر کے سامنے کھڑا ہوا تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔
وہ رو پڑا… اور روتے ہوئے اس نے وہ بات کہہ دی جس نے ہر سننے والے کے دل کو چھو لیا:
"قائداعظم! آپ کے بعد ہم یتیم ہوگئے۔
جس طرح یتیموں کو دنیا ٹھکرا دیتی ہے، اسی طرح ہمیں بھی ٹھکرا دیا گیا۔"
یہ صرف ایک بنگلہ دیشی نوجوان کے آنسو نہیں تھے، بلکہ شاید ایک پوری نسل کے دل میں موجود یادوں، شکووں اور محبت کا اظہار تھا۔
تاریخ کے صفحات پر سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر قائداعظم محمد علی جناحؒ ک�� نام سے جڑی یادیں آج بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
کبھی کبھی آنکھوں سے بہنے والے آنسو وہ بات کہہ دیتے ہیں، جو الفاظ نہیں کہہ سکتے۔ 🇵🇰❤️🇧🇩
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
اس بیماری میں مبتلا بہت سے لوگوں کو برسوں تک کوئی علامت محسوس نہیں ہوتی، لیکن بعض افراد میں یہ شدید درد، انفیکشن، یرقان اور سوزش جیسی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔
https://t.co/k43cUXDupq
اس سـے ملـے تـو ہم سارا اعتدال بُھول گئـے
سو ابتدا سے ہی ــــــــــــ بے انتہا محبت کی
نئے سِرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی مِلا
سـو ایک شـخص سے میں نے بارہا محبت کی
رحمن فارس
رپورٹس کے مطابق، دوسری جنگِ عظیم کے دوران امریکہ کے شہر روچیسٹر، نیویارک سے تعلق رکھنے والے فیڈیلے خاندان کے آٹھ بھائی امریکی فوج کی مختلف شاخوں میں بھرتی ہوئے اور دنیا کے مختلف محاذوں پر خدمات انجام دیتے رہے۔
ان بھائیوں نے آرمی، نیوی، میرین کور اور آرمی ایئر فورسز میں فرائض سرانجام دیے۔ جنگ کے دوران ایک بھائی پرل ہاربر پر جاپانی حملے میں محفوظ رہا، دوسرا اوکیناوا کی لڑائی میں زخمی ہوا، جبکہ ایک فوجی تربیتی طیارے کے حادثے سے بھی زندہ بچ نکلا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ بھائی ہزاروں میل دور جنگی محاذوں، جیسے شمالی افریقہ اور آئیوو جیما، میں اتفاقاً ایک دوسرے سے بھی ملے۔
ان کے والدین، فلپ اور اینجلینا فیڈیلے، پوری جنگ کے دوران اپنے بیٹوں کی سلامتی کے لیے دعا کرتے رہے۔ 1945 میں جنگ کے اختتام پر آٹھوں بھائی بحفاظت اپنے گھر واپس لوٹ آئے، جو جنگی تاریخ کے انتہائی نایاب اور خوش قسمت واقعات میں شمار کیا جاتا ہے۔
فیڈیلے برادران کی یہ حقیقی داستان آج بھی ہمت، خاندانی یکجہتی اور غیر معمولی خوش نصیبی کی ایک یادگار مثال سمجھی جاتی ہے۔
📌 نوٹ: یہ معلومات تاریخی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ مختلف ذرائع میں بعض تفصیلات میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔ اگر اس پوسٹ کے ساتھ کوئی تصویر شامل ہو تو وہ AI سے تیار ��ردہ اور صرف نمائشی مقصد کے لیے ہو سکتی ہے۔
#History #WorldWarII #MilitaryHistory #DidYouKnow #Facts