🇵🇰 Pakistan-administered Kashmir is boiling over again, with crowds packing the streets of Rawalakot yesterday despite heavy tear gas.
Locals reported gunfire in several parts of the city, though no one has been reported killed so far.
The protests are led by the Joint Awami Action Committee, a rights movement banned under anti-terror rules in June, which called a region-wide shutdown on October 4 over electricity prices, subsidies and 12 assembly seats reserved for refugees.
Organizers say dozens have been killed since the unrest began in June, while officials dispute those numbers and blame armed elements for the violence.
Banning the movement was supposed to end the protests, and 4 months later the streets are still full.
Writer: Julie
کشمیر کی بیٹیاں بھی فوج کو گالیاں دینے پر مجبور
فوجی کتے کے بچے حرامزادے ہمارے گھر آۓ اور تین بجے ہمارا گھر توڑ کر چلے گئے، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی چیخیں سنی جا سکتی ہیں
عاصم منیر نے کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا
پاکستان تحریک انصاف اسپین کے زیرِ اہتمام بانی چیئرمین عمران خان کی 74ویں سالگرہ کی تقریب
بارسلونا ( پ ر)پاکستان تحریک انصاف اسپین کی جانب سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، جناب عمران خان صاحب کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد پنجاب شنواری ریسٹورنٹ، بارسلونا میں کیا گیا، جہاں پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے عمران خان سے اپنی محبت، عقیدت اور ��ابستگی کا اظہار کرتے ہوئے سالگرہ کا کیک کاٹا۔
تقریب کے تمام انتظامات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اسپین سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے کیے گئے۔ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف اسپین کے مختلف عہدیداران اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
تقریب میں شرکت کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی اسپین سید ذوالقرنین شاہ، سابق صدر پی ٹی آئی اسپین شہ��اد اصغر بھٹی، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسپین عبدالصبور چوہدری، سیکریٹری وومن پی ٹی آئی اسپین ڈاکٹر ہما جمشید، نائب صدر پی ٹی آئی اسپین پروفیسر زوبیہ طاہر، صدر پی ٹی آئی کاتالونیا ریجن چوہدری عاطف ظہیر، نائب صدر سید فخر عباس شاہ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل ظفر یونس خان، سیکریٹری جنرل کاتالونیا ریجن ظہور احمد کمبوہ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل سید توقیر شاہ، سیکریٹری سوشل میڈیا پی ٹی آئی اسپین تنویر حسین، سیکریٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ کاتالونیا ہنزلہ عرفان، رہنما پی ٹی آئی اسپین حاجی محمد فاروق، رہنما پی ٹی آئی اسپین حکیم اظہر ،نواز جرال سمیت دیگر عہدیداران اور کار��نان شامل تھے۔
اس موقع پر بانی چیئرمین عمران خان کی صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
تقریب کے دوران پارٹی عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے قائد عمران خان کے حقیقی آزادی کے وژن، جمہوریت، قانون کی بالادستی اور پارٹی کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے اپنی سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی۔
شرکاء نے کہا کہ عمران خان محض ایک سیاسی شخصیت نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے لیے امید، خودداری اور حقیقی آزادی کی علامت ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف اسپین کے عہدیداران اور کارکنان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کرتے رہیں گے۔
تقریب کے اختتام پر عمران خان کی صحت و سلامتی اور پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور حقیقی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
@PTIofficial @SajjadBurki @YasirQadeer1 @PTIOIC @NasirMirUK @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PtiOicOfficial @PTIEU_Official
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
دھمنی اور بیکھ کا قافلہ 🚩
اس وقت کش۔میر میں لاکھوں لوگوں سراپا احتجاج ہیں، لیکن اقتدار پر قابض سو کالڈ غیر سیاسی لوگوں کو ٹس سے مس نہیں۔ بلڈی سویلین
#RightsMovementAJK
یہ مناظر مجھے میری چھوٹی بہن نے بھیجے ہیں جو ہسپتال سے ڈیوٹی کر کے واپس جا رہی تھی۔
اسلام گڑھ مکمل بند ہے، مطلب مکمل طور پر بند۔
#سر_بکف_میدان_میں#کشمیر#RightsMovementAJK