پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا مختلف کلاسز کے نتائج مندرجہ ذیل شیڈول سے دینے کا قوی امکان:
1. میٹرک کا رزلٹ:
31 جولائی 2023 ء
2. نہم کا رزلٹ:
26 اگست 2023 ء
3. سیکنڈ ائیر رزلٹ:
23 ستمبر 2023 ء
4. فرسٹ ائیر کا رزلٹ:
یکم اکتوبر 2023 ء
اپنے بچوں کو فرعون کا واقعہ سنانے کے بجائے اُنہیں کسی سرکاری دفتر لے جائیں تاکہ وہ پریکٹیکلی ایک عدد فرعون کو اپنے سامنے کرسی پر بیٹھا ہوا دیکھ سکیں۔ 🤔
یوم مزدور پر مزدوروں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور ویڈیو ہو ہی نہیں سکتی۔
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
"یہ بہت ہی خاص لوگ ہیں، یہ میرے دل کے بہت قریب ہیں، یہ وہ غریب لوگ ہیں جو اپنے پیاروں کو چھوڑ کے آپ کے ہاں محنت مزدوری کرنے جاتے ہیں، یہ کئی کئ ماہ یا سالوں تک اپنے اہل خانہ سے مل نہیں پاتے۔ آپ سے گزارش ہے آپ انہیں بھی اپنے لوگوں کیطرح سمجھیں، ان میں سے کئی آپکی جیلوں میں بند ہیں، میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ میرے دل کے قریب ان مزدوروں کی رہائی کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائیں تاکہ انکی مشکلات کم ہو سکیں۔"
عمران خان کا بطور وزیراعظم سعودی ولی عہد سے گزارش، جو اللہ کے فضل سے پوری ہوئی۔
#LabourDay
10 اپریل وہ تاریخی دن جب قوم اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے بغیر کسی کال کے سڑکوں پر نکل آئی،حقیقی معنوں میں یہ دن عمران خان کی جیت کا دن تھا،اس کے وقار اور عزت کا دن تھا،عوام کی اس ولوانہ محبت نے پاکستانی تاریخ کا منظر نامہ یکسر تبدیل کیا،
تحریک نے ظلم و بربریت اور فسطائیت کے بدترین دور کو جس جرات و بہادری سے سامنے کیا اس گزرے سال وہ بھی تاریخ کا حصہ رہے گا،انشاءاللہ اب وہ وقت آچکا ہے جب قوم اپنے قائد @ImranKhanPTI کو دوبارہ دوتہائ اکثریت سے وزیراعظم منتخب کرے گی۔
#10thAprilResurgenceDay
کراچی،ہوٹل کا مالک ہمیں تنخواہ نہیں دے رہا احتجاج کرنے پر ہمیں گندی گالیاں دی اور بند بھی کروایا۔ہوٹل ملازمین
اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں انشاءاللہ مدد ہوجائے گی.
یہ 12 سالہ بچی مسکان ایک مہینے سے اغوا ہے ، ڈیفنس c تھانہ لاہور کی حدود میں ایک گھر میں ملازمہ تھی ، گھر کے مالک کا کہنا ہے گم ہوگئی تو ہوگئی اس میں کیا بڑی بات ہے۔پولیس نے خود اس بچی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کردیا ،
اس کے باپ نے اس کی بازیابی کیلئے مقدمہ درج کروایا تو
کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے، آخری بار پولیس اس کے غریب باپ کو ساتھ لے گئی تھی۔ ٹھوس شواہد موجود ہیں اور ہائیکورٹ کی طرف سے لڑکی کی کو ڈھونڈ کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم نامہ بھی موجود ہے۔ وہ کیس واپس لینے کیلئے اس کی فیملی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے۔
اس کے کیس کو توجہ یاس لیے نہیں مل رہی کیوں کہ یہ ایک غریب کی بیٹی ہے۔
میڈیا والے دوستوں سے توجہ کی گزارش ہے ، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ پروگرام ریکارڈ کرنا چاہیں تو تفصیلات کیلئے رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کردیں تاکہ معصوم مسکان کی تلاش میں کوئی مدد ہو سکے
رابطہ کریں معصوم مسکان کی تلاش میں کوئی مدد ہو سکے
چاکرِاعظم خان ایڈووکیٹ 03458708408
#justiceformuskaan زوبیہ خورشید راجہ
@OfficialShehr لٹل سٹار اور @fozisidd اپکی ریٹوٹ چاہیے تاکہ ان کی مدد کی جا سکے
ڈئیر پی ٹی آئی فیملی!
ٹویٹ سے زیادہ وڈیو کی ریچ ہوتی ہے۔ ٹویٹس کم لوگ پڑھتے جبکہ وڈیو زیادہ لوگ دیکھتے ہیں۔ پھر یہ وڈیوز فیس بک کے پیجز، گروپس، ریلز اور پروفائل پر شئیر ہوتے۔ وٹس ایپ گروپس میں شئیر ہوتے، ٹک ٹاک پر شئیر ہوتے۔ غرض یہ کہ وڈیو پروپیگنڈا سب سے زہریلا اور اثر دار ہوتا ہے۔
آپ نے PDM یا لفافہ صحافیوں کا کوئی وڈیو اوریجنل حالت میں ٹویٹ، شئیر یا فارورڈ نہیں کرنا۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کریں، اُس کو ایڈٹ کریں جن کو ایڈیٹنگ آتی ہے۔ اس میں جو جھوٹ ہو گا اس کو بے نقاب کرنے کے لیے پرانے کلپس ڈالیں، اپنی Voice over ایڈ کریں یا Text ڈالیں۔ پھر اُس وڈیو کو ٹویٹ کریں اور شئیر کریں۔ اب یہ وڈیو جہاں بھی جائے گا آپ کا بیانیہ ساتھ لے کر جائے گا۔
ہر کسی کو یہاں وڈیو ایڈٹ کرنا نہیں آتا نہ ہی ہر کسی کی اتنی ریسرچ ہوتی کہ یہاں کون سا پرانا کلپ ڈالنا ہے جو ان کے جھوٹ اور منافقت کو ایکسپوز کرے۔ لیکن کچھ لوگ ہیں جو بہت اچھے وڈیوز بناتے ہیں۔ میں کچھ دنوں تک ایسے اکاؤنٹس کی لسٹ بھی ٹویٹ کر دوں گا۔
آپ نے پی ٹی آئی کے بیانیے والا وڈیو ٹویٹ اور شئیر کرنا ہے تا کہ جب وہ شئیر ہوتا ہوتا عام بندے تک پہنچے اُس کو بھی پتہ چل سکے کہ اس میں جھوٹ کیا بولا گیا ہے۔ یقین کریں اگر اس پر ہم کام کر لیں تو جھوٹے پروپیگنڈے پر بہت حد تک قابو پا سکتے ہیں۔ آپ میں سے کسی کی مزید تجاویز ہوں تو وہ کمنٹ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
#NoCommentZeroReach
یہ وہ دہشتگرد جنہوں نے الیکشن کمیشن کے مطابق KP میں متوازی حکومتیں قائم کی ہوئی ہیں۔
ان میں سے ایک بارہ سال کا اسد اور دوسرا 13 سال کا عثمان ہے۔ ان کو جیل میں ڈالا گیا اور ان پر دہشتگردی کا مقدمہ کیا گیا۔ جرم یہ تھا کہ انکا باپ تحریک انصاف کا سپورٹر تھا۔
ان کے سہمے چہرے بتا رہے ہیں کہ یہ دہشتگرد اب ساری زندگی ریاست سے اندھا پیار کریں گے، ریاست انکو راہ راست پر جو لے کر آئی۔
Our jalsa at Minar-i-Pakistan last night. Despite all the blockades, people came in huge numbers. They have broken their shackles of fear to move forward in our movement for Haqeeqi Azadi & Rule of Law.