انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے آج جوڈیشل کمپلیکس میں چئیرمین عمران خان صاحب کی عدالتی حاضری کے وقت درج ایف آئی آر تھانہ سٹی راولپنڈی میں گرفتار ہونے والے کارکنان کی زاہد انور ایڈووکیٹ اپنے ذاتی طور پر ضمانت دے کر مچلکے جمع کروائیں اور ان کی رہائی آج شام اڈیالہ جیل ہو گی
پی ٹی آئی دور حکومت میں راولپنڈی کینٹ کی عوام کے لیے سپورٹس کمپلیکس اور ٹرامہ سینٹر جیسے میگا پروجیکٹ اربوں روپے مالیت کی جگہ اور فنڈ جاری کیے مگر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اس جگہ کو پرائیویٹ کمپنی کو سروس اسٹیشن بنانے کی اجازت دے دی
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی صباح قریشی کی جانب سے ضلع راولپنڈی
#جیل_بھرو_تحریک کا اجلاس منعقد کیا گیا
جس میں قایدین کی جانب سے کل راولپنڈی سے گرفتاریوں کے حوالے سے تمام تنظیم کو خصوصی ٹاسک سونمپے گے ۔
#جیل_بھرو_تحریک اور پاکستان کو آزاد کرو!!!
مافیاز سے آزادی کے لئے جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی کی عوام اور پارٹی رہنما اپنے قائد عمران خان کی ہدایت کے مطابق آج بعد از نماز جمعہ، 3 بجے، کمیٹی چوک راولپنڈی میں اپنی گرفتاریاں پیش کریں گے۔
@PTIOfficialRWP