Deeply saddened and shocked by the disqualification of Chief Minister Gilgit-Baltistan Khalid Khurshid.
Of all the CM's I have seen, he was by far the best.
Not only was he competent and honest but he also genuinely believed in the ideology of Haqeeqi Azaadi.
His disqualification will be a massive loss for the people of GB.
Sixty-five Rep. of US Congress signed a letter to US Secretary of State regarding the abduction of political workers, torture and human rights violations in Pakistan!
👇🏽 اردو
ایک طرف اردگان دوسرے طرف عمران خان🔥
فرق بہت بڑا ہے دونوں کے دور اقتدار میں طیب اردگان بیس سال سے ترکیہ پر حکومت کر رہا ہے جبکہ عمران خان نے صرف چار سال حکومت کی
یہ قدرت کی عمران خان پر خاص عطا ہےکہ وہ آج اقتدار میں تو نہیں ہے پھر بھی اس ملک کے عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہا ہے
الحمداللہ مشکل ترین وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے، پارٹی سے سچی وفا کرنے، پی پی-11 میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے اور عمران خان کے نظریے پر مافیاء اور سیاسی فرعونوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا انعام۔
کپتان کا انتخاب ایک بار پھر چوہدری عدنان۔
انشاءللہ پہلے سے زیادہ لیڈ سے جیتیں گے۔
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں انتقال پر دکھ اور افسوس ہوا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
آئین کی بالادستی کے حق میں دئیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر پوری قوم مشکور ہے۔ اسی حوالے سے آج بروز بدھ، بعد نماز تراویح پورے ملک کے مقرر کردہ مقامات پر یوم تشکر منایا جائے گا۔ قوم بھرپور شرکت کر کے پیغام دے کہ قوم انصاف اور آئین کے ساتھ کھڑی ہے #یوم_تشکر
There is only objective that they are carrying out: crushing PTI. Pakistan’s problems have only one solution: free and fair elections”-@ImranKhanPTI
"ان کاصرف ایک ہی مقصد ہے جو وہ پورا کر رہے ہیں: پی ٹی آئی کو کچلنا۔ پاکستان کے مسائل کا ایک ہی حل ہے: آزادانہ اور منصفانہ انتخابات"
یہ جو تین ہیں کیا دستور کے امین ہیں سوال ہے عوام سے عوام ہی جواب دیں
A Question from the People of Pakistan!
These three Justices in Supreme Court can be trusted to become the custodian of the Constitution of Pakistan?
YES = Like & ReTwitte
NO = Write NO in comment
چوہدری محمد عدنان سابق ایم پی اے پی پی-11 و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کو G-11 ناکے سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
چوہدری محمد عدنان حلقہ احباب و کارکنان کے ہمراہ چیرمین عمران خان صاحب کی تاریخ کے دوران ریلی کے ہمراہ موٹروے ٹول پلازہ سے جوڈیشل کمپلیکس جا رہے
خوف اور بوکھلاہٹ کا شکار امپورٹڈ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریاں شروع کردی ۔۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی اغواء
صوبہ سندھ سے آپریشنل ہیڈ ارشد صدیقی لاپتہ